The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 444 of 566

The Light of Truth — Page 444

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO هَلَّا سَأَلْتَ مُجَرِّبًا عِنْدَ الْأَذِى وَلِكُلِّ أَمْرٍ عُقْدَةٌ وَمُجَرِّبُ تَبْكِي عَلَى هَذَا الْقَلِيْلِ مِنَ الدُّجى سِرْنَا بِجَوْفِ اللَّيْلِ يَا مُتَأَوِّبُ اثْنِي عَلَى رَبِّ الْأَنَامِ فَإِنَّهُ أَبْدَى نَظِيْرِي فِي السَّمَاءِ فَأَطْرَبُ قَمَرُ السَّمَاءِ مُشَابِهُ بِقَرِيحَتِي كَطَليْحِ أَسْفَارِ السُّرَى يَتَطَرَّبُ نَصَعَتْ مَقَاصِدُ رَبِّنَا بِخُسُوْفِهِ ظَهَرَتْ بِفَضْلِ اللَّهِ فِي بُلْدَانِنَا فَاطْلُبْ هُداهُ وَمَا أَخَالُكَ تَطْلُبُ آيَاتُهُ الْعُظمى فَتُوْبُوا وَارْهَبُوا تو نے دکھ کے وقت کسی تجربہ کار کو کیوں نہ پوچھا اور ہر یک امر میں ایک عقدہ ہوتا ہے اور ساتھ ہی ایک تجربہ کار تو تھوڑے سے اندھیرے کے لئے روتا ہے ہم تو رات کی وسط میں پھر رہے ہیں اے رات کے ابتدا میں آنے والے میں خداتعالیٰ کی تعریف کرتا ہوں جو اس نے آسمان میں میر انظیر ظاہر کیا آسمان کا چاند میری طبیعت سے مشابہ ہے اس اونٹ کی طرح جو رات چلنے کی مشق رکھتا ہے خوش ہے اس کے گرہن سے ہمارے خداوند کے مقاصد سو اس کی ہدایت کو ڈھونڈھ اور میں نہیں امید ظاہر ہو گئے خدا کے فضل سے اس کے بڑے نشان رکھتا کہ تو ڈھونڈے ہمارے ملک میں ظاہر ہو گئے پس تو بہ کرو اور اس سے ڈرو 444