The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 442 of 566

The Light of Truth — Page 442

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO يَا قَمَرَ زَاوِيَةِ السَّمَاءِ تَصَبَّرَنْ مِثْلِي فَيُدْرِكَكَ النَّصِيرُ الْأَقْرَبُ أَبْشِرُ سَيَنْحَسِرُ الظَّلَامُ بِفَضْلِهِ إِنَّ الْمُهَيْمِنَ لَا يُضِيعُ ضِيَاءَهُ إِنَّ الْبَلِيَّةَ لَا تَدُومُ وَتَذْهَبُ فَلِكُلِّ نُوْرٍ حَاوِظٌ وَمُؤَرِّبُ هذَا ظَلَامُ السَّاعَتَيْنِ وَإِنَّنِي مِنْ بُرْهَةٍ أَرْنُوا الدُّجى وَأُعَذَّبُ تَلِجُ السَّحَابَ لِتَبْكِيَنَّ تَأَلُّمًا وَالصَّبْرُ خَيْرٌ لِّلْمُصَابِ وَأَصْوَبُ ذَرَفَتْ عُيُونُكَ وَالدُّمُوعُ تَحَدَّرَتْ مِنْ مِّثْلِكَ الْأَوَّابِ هَذَا أَعْجَبُ اے گوشہ آسمان کے چاند میری مانند صبر کر پس خدا تیری مدد کرے گا خوش ہو کہ عنقریب تاریکی دور ہو جائے گی مصیبت ہمیشہ نہیں رہتی اور چلی جاتی ہے خدا اپنی روشنی کو دور نہیں کرتا اور ہر یک نور کے لئے نگہبان ہے اور پورا کرنے والا یہ تو دو گھڑی کا اندھیرا ہے اور میں ایک زمانہ سے اندھیرا دیکھ رہا ہوں اور دکھ اٹھارہا ہوں تو بادل میں داخل ہوتا ہے تا کہ درد دل سے رو دے اور مصیبت زدہ کے لئے صبر کرنا بہتر ہے تیرے آنسو جاری ہو گئے اور یہ تیرے جیسے اداب سے عجیب ہے 442