The Light of Truth — Page 438
438 THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO ابِلٌ مِّنَ الْفَاقَاتِ أَحْنَقَ صُلْبُهَا لَيْسُوا مِنَ الْأَسْرَارِ فِي شَيْءٍ هُدًى مَا أَمَنُوْا حَتَّى إِذَا خَسَفَ الْقَمَرْ يَئِسُوا مِنَ الرَّحْمَانِ وَالْكَلِمِ الَّتِي أَوَ لَمْ تَكُنْ تَدْرِي قُلُوْبُ عِدَا الهُدَى أَوَ لَمْ تَكُنْ عَيْنُ الْبَصِيْرِ رَقِيبَنَا فَاخْتَارَ أَدْيَارًا لِّقَوْتٍ يَكْسِبُ مَا إِنْ أَرَى مَنْ بِالدَّقَائِقِ يَأْرَبُ عَلِهَتْ قُلُوْبُ الْمُنكِرِينَ وَانْبُوا كَانُوا عَلَيْهَا قَائِمِينَ وَتُرِّبُوا أَنَّ الْمُهَيْمِنَ يُخْزِيَنْ مَّنْ يَنْكَبُ هَلْ يَسْتَوِي الْأَتْقَى وَرَجُلٌ أَحْوَبُ ایک اونٹ ہے جو فاقوں سے اس کی کمر دبلی ہو گئی سواس نے گر جا اختیار کیا تا قوت حاصل کرے اسرار ہدایت میں سے ان کو کچھ بھی حصہ نہیں میں ان میں کوئی نہیں دیکھتا جو باریک باتوں کو شناخت کرنے والا ہو ایمان نہ لائے یہاں تک کہ چاند گرہن ہوا منکروں کے دل حیران ہو گئے اور سرزنش کئے گئے خدا تعالیٰ سے نومید ہو گئے اور نیز ان کلموں سے جن پر قائم تھے اور سرزنش کئے گئے کیا وہ جو ہدایت کے دشمن ہیں ان کے دل نہیں کہ خدا تعالی راہ سے پھرنے والے کو رسوا کرتا ہے جانتے کیا دیکھنے والے کی آنکھ ہم کو تاڑ نہیں رہی کیا پر ہیز گار اور گنہ گار دونوں برابر ہو سکتے ہیں