The Light of Truth — Page 436
THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO شَبُّوا لَظَى الطَّغْوَى فَبَعْدَ ضِرَامِهِ حَرَقٌ كَجَبَلٍ سَاطِعٍ أَسْنَامُهُ إنِّي أَرَى أَقْوَالَهُمْ كَاسِنَّةٍ أَوْ كَابْنِ عَمِّ الْمُرْهَفَاتِ كَلَالَةً ظَلَعُوْا إِلَى ظُلْمِ وَزَيْعٍ حِشْنَةً وَأَرَى الدَّنِيَّ الْغُوْلَ يَهْوِي نَحْوَهُمْ هَاجَ الدُّخَانُ وَكُلَّ طَرَفٍ يَشْغَبُ فتَنْ تُبِيدُ الْكَائِنَاتِ وَتَنْهَبُ تُؤْذِي الْقُلُوْبَ جُرُوْحُهَا وَتُعَذِّبُ أَوْ كَالسِّهَامِ الْمُصْمِيَاتِ تُنَبِّبُ والى كَلامِ يُؤْذِيَنَ وَيُحَرِّبُ وَإِلَى أَشَائِبِ قَوْمِهِمْ يَتَأَشَّبُ انہوں نے حد سے بڑھنے کی آگ کو بھڑکا دیا سو دھواں اٹھا اور ہر ایک طرف تباہی ڈالی اس کے بھڑکنے کے بعد یہ وہ آگ ہے جو بلند پہاڑ کی طرح اس کی یہ وہ فتنے ہیں جو ہلاک کرتے جاتے اور لوٹتے چولی ہے جاتے ہیں میں ان کی باتوں کو برچھیوں کی طرح دیکھتا ہوں دلوں کو ان کے زخم دکھ دیتے ہیں اور عذاب پہنچاتے ہیں یا وہ دور کے رشتہ سے تلواروں کے چچیرے یا وہ ان تیروں کی طرح جو خطا نہیں کرتے ہلاک بھائی ہیں کرنے والے ہیں کینہ کی وجہ سے ظلم اور کجی کی طرف مائل ہو گئے اور اس کلام کی طرف مائل ہوئے جو دکھ دیتی اور غصہ دلاتی ہے اور میں کمینہ دیو کو دیکھتا ہوں جو ان کی طرف اور ان جماعتوں میں ملتا ہے جھکتا ہے 436