The Light of Truth — Page 424
424 THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO المفسدين الذين يتركون وصايا الحق ومواقعها، ويَقْفُون ما ليس لهم به علم، ويقولون آمنا بالقرآن وما هم بمؤمنين. يصرون على أمور لا يعلمون حقيقتها، وأُمروا بالتزام طرق التقوى فتركوها، وكفروا إخوانهم المؤمنين. أولئك يئسوا من أيام الله وبشاراتها ونبذوها وراء أبعد المبعدين، وسيعلمون كيف يكون مال المفتنين الخائنين. ومن خواص هذين الكسوفين أنهما إذا اجتمعا في رمضان الذي أنزل الله فيه القرآن. فيشيع الله بعدها العلوم الصادقة الصحيحة، ويُبطل البدعات الباطلة القبيحة، ويهوى الناس إلى إمامهم باستعدادات شتى وتجرى من العلوم الحقة أنهار عظمى، ويتوجه الخلق من القشر إلى اللبّ، ومن البغض إلى الحُبّ، ومن المجاز إلى الحقيقة ومن التيه إلى الطريقة، ويتنبه الذين أخطأوا مشربهم من الحق والصواب، ويرجع الذين سرحوا أفكارهم في مرعى التباب، ويتندم الذين ضاع من أيديهم تعظيم الإمام، ويتطهر الذين تلطخوا من أنواع الآثام، ويهيج تلك التأثيرات فى قوى الأفلاك بحكم مالك الإحياء والإهلاك، فيمتلأ العالم من الوحدانية وأنوار العرفان، ويُخزى الله حماة الشرك والكذب باتوں کی پیروی کرتے ہیں جن کا انہیں علم نہیں اور کہتے ہیں کہ ہم قرآن پر ایمان لائے حالانکہ نہیں ایمان لائے ان امور پر اصرار کرتے ہیں جن کی حقیقت کی انہیں خبر نہیں اور حکم تھا کہ تقویٰ کے طریقوں کو لازم پکڑو سو انہوں نے ان راہوں کو چھوڑ دیا اور اپنے بعض بھائیوں کو کافر ٹھہرایا۔ یہ لوگ خدا تعالیٰ کے دنوں اور ان کی بشارتوں سے نا امید ہو گئے اور ان کو بہت دور ڈال دیا۔ پس عنقریب جان لیں گے کہ فتنہ پر دازوں اور خیانت پیشوں کا انجام کیا ہے۔ دیم اور اس خسوف کسوف کے خواص میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب وہ رمضان میں جمع ہوں وہ رمضان جس میں قرآن نازل ہوا۔ سو ان کے بعد خدا تعالیٰ علوم صحیحہ کو پھیلائے گا اور بدعات باطلہ کو دور کرے گا اور خدا تعالیٰ امام زمان کے لئے ایک عظیم الشان تجلی دکھلائے گا وہ نہایت مہربانی کی تجلی ہو گی اور زمین میں اس کی مثل نہ پائی جائے گی اور لوگ اپنے امام کی طرف مختلف استعدادوں کے ساتھ آئیں گے اور علوم حقہ سے نہریں جاری ہوں گی اور لوگ چھلکے سے مغز کی طرف توجہ کریں گے اور بغض سے حب کی طرف پھریں گے اور مجاز سے حقیقت کی طرف آئیں گے اور آوارہ گردی سے راہ راست کی طرف رخ کریں گے اور جنہوں نے اپنے مشرب حق میں خطا کی وہ متنبہ ہو جائیں گے اور جو ہلاکت کی طرف گئے تھے وہ پھر رجوع کریں گے اور جن کے ہاتھوں سے امام کی تعظیم ضائع ہو گئی وہ شرمندہ ہوں گے اور جنہوں نے ان دنوں کا قدر نہیں کیا وہ ندامت اٹھاویں گے اور جو لوگ گناہ میں آلودہ تھے وہ پاک ہو جائیں گے اور یہ تاثیریں افلاک کے قویٰ میں جوش میں آئیں گی اس مالک کے حکم سے جو زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ پس یہ عالم توحید اور معرفت کے نور سے