The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 386 of 566

The Light of Truth — Page 386

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO الْيَومَ يَوْمٌ فِيْهِ حَصْحَصَ صِدْقُنَا قَدْ مَاتَ كُلُّ مُكَذِّبٍ فَتَانِ الْيَوْمَ يَبْكِن كُلُّ أَهْلِ بَصِيرَةٍ مُتَذَكِّرًا لِمَرَاحِمِ الرَّحْمَانِ وَمُصَدِّقًا أَنْوَارَ نَبَأَ نَبِيِّنَا وَمُعَظَّمًا لِمَوَاهِبِ الْمَنَّانِ أَلْيَوْمَ كُلُّ مُبَايِعٍ ذِي فِطْنَةٍ ازْدَادَ إِيْمَانًا عَلَى إِيْمَانِ أَلْيَوْمَ مَنْ عَادَى رَأَى خُسْرَانَهُ وَالْتَاحَ مَقْعَدُهُ مِنَ النِّيْرَانِ أَلْيَوْمَ كُلُّ مُوَافِقٍ ذِي قُرْبَةٍ ظَهَرَتْ كَمِثْلِ الشَّمْسِ حُجَّةُ صِدْقِنَا قَدْ شَدَّ رَبْطَ جَنَانِهِ بِجَنَانِي أَوْ كَالْخُيُولِ الصَّافِنَاتِ بِشَأْنِ آج وہ دن ہے جس میں ہمارا صدق ظاہر ہو گیا اور ہر ایک مکذب فتنہ انگیز مر گیا آج ہر یک اہل بصیرت رو رہا ہے اور رونے کا سبب خدا تعالیٰ کی رحمتوں کو یاد کرنا ہے اور دوسرے یہ سبب کہ رونے والے آنحضرت اور بخشا ئیش محسن حقیقی کی عظمت کا تصور کر صلعم کی پیشگوئی کی تصدیق کرتے ہیں رہے ہیں آج ہر یک دانا بیعت کرنے والا اپنے ایمان میں ایسا زیادہ ہو گیا کہ گویا نیا ایمان پایا آج ہر یک دشمن نے اپنا نقصان دیکھ لیا اور اس کا آگ میں ٹھکانا ہونا ظاہر ہو گیا آج ہر یک موافق ذی قربت نے اپنے دل کا ربط میرے دل سے زیادہ کر لیا آفتاب کی طرح ہمارے صدق کی حجت ظاہر یا اپنی شان میں ان گھوڑوں کی طرح جب قدم ہو گئی کے مقابل پر ان کا قدم پڑتا ہے 386