The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 376 of 566

The Light of Truth — Page 376

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO قَضَى بَيْنَنَا الْمَوْلَى فَلَا تَعْصِ قَاضِيَا وَأَطْفِئُ لَظَى الطَّغْوَى وَفَارِقُ حَاضِيَا وَوَدِّعُ وُجُوْدَ الظَّالِمِينَ وَجُوْدَهُمْ وَلَا تَذْكُرَنْ يُسْرًا وَعُسْرًا مَّاضِيَا وَغَادِرُ ذَرَا أَهْلِ الْهَوَا وَرِضَاءَهُمْ وَبَادِرُ إِلَى الرَّحْمَنِ وَاطْلُبْ تَرَاضِيَا وَ لَا تَشْظَيَنْ مِثْلَ الشَّذَا أَوْ ضَالِعِ وَكُنْ فِي شَوَارِعِهِ ضَلِيْعًا نَاضِيَا وَإِنْ لَّعَنَكَ السُّفَهَاءُ مِنْ طَلَبِ الْهُدَى فَكُنْ فِي مَرَاضِي اللَّهِ بِاللَّعْنِ رَاضِيَا خدا تعالیٰ نے ہم میں فیصلہ کر دیا پس فیصلہ کرنے اور زیادتی کے شعلہ کو بجھا اور جو لڑائی کی آگ والے کی نافرمانی مت کر بھڑ کانے والا ہو اس سے جدا ہو جا اور ظالموں کے وجود اور ان کی بخشش کو رخصت اور گزشتہ تنگی فراخی کو یا دمت کر کر دے یعنی چھوڑ دے اور اہل ہوا کی پناہ اور رضامندی کو چھوڑ دے اور رحمان کی طرف جلد قدم اٹھا اور کوشش کر کہ وہ تجھ سے راضی ہو اور تو اس سے راضی اور چلنے سے مت عاری ہو جیسے کتے کی مکھی اور وہ اور خدا تعالیٰ کی راہوں میں ایک مضبوط گھوڑا اور گھوڑا جو پیر میں لنگ رکھتا ہے سب سے آگے نکلنے والا بن جا اور اگر سفیہ لوگ بوجہ طلب ہدایت تیرے پر لعنت کریں سوخد اتعالیٰ کی رضا مندی حاصل کرنے کے لئے لعنت پر راضی ہو جا 376