The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 344 of 566

The Light of Truth — Page 344

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO ظَهَرَتْ خَطَايَاكُمْ وَ حَصْحَصَ صِدْقُنَا صَارَتْ دِيَارُ الْهِنْدِ أَرْضَ ظُهُورِهَا فَأَذِيَّةُ الأَوْهَامِ قُصَّ جَنَاحُهَا فَابْكُوا كَتَكْلِي فِي الزَّوَايَا سُجَّدًا لِيُسَكِّتَ الرَّحْمَنُ غُوْلًا مُّفْنِدَا رُحْمًا عَلَى قَوْمٍ أَطَاعُوا أَحْمَدًا حِجَجٌ خَلَوْنَ تَغَافُلًا وَتَمَرُّدَا فَتَجَافَ عَنْ أَيَّامٍ فَيْجٍ أَعْوَجٍ كَانَتْ شَرِيعَتُنَا كَزَرْعٍ مُّعْجِبٍ فِيهَا تَعَرَّتْ مِثْلَ أَزْعَرَ أَرْبَدَا الْعَيْنُ بَاكِيَةٌ عَلَى أَطْلَالِهَا يَارَبِّ فَاعْمُرْ خَرْبَهَا مُتَوَحِّدَا تمہاری خطا ظاہر ہو گئی اور ہمار ا سچ کھل گیا پس اس عورت کی طرح جس کا لڑکا مر جاتا ہے گوشوں میں سجدہ کرتے ہوئے آہ و نالہ کرو ہند کی زمین اس نشان کے ظاہر ہونے کا مقام قرار تاکہ خدا تعالی دروغ گو کو ملزم کرے پائی پس وہموں کی مکھیوں کے پر کاٹ دیئے اس قوم پر رحم کر کے جنہوں نے نبی صلعم کی فرمانبرداری اختیار کی پس ٹیڑھے گروہ کے زمانہ سے الگ ہو وہ برس ایسے ہیں جو تغافل اور سرکشی میں گزر گئے ہماری شریعت ایک تعجب انگیز کھتی تھی مگر ان برسوں میں ایسی برہنگی اس کی ظاہر ہوئی جیسے وہ جانور جس پر بال نہ ہوں اور خاکی رنگ ہو آنکھ اس کی آثار عمارت پر رورہی ہے اے میرے رب اب تو ہی اس کے ویرانہ کو پھر آباد کر آنکھ اس کی آثار عمارت پر رو رہی ہے اے میرے رب اب تو ہی اس کے ویرانہ کو پھر آباد کر 344