The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 342 of 566

The Light of Truth — Page 342

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO وَقَدِ اسْتَبَاحَ الْغُوْلُ جَوْهَرَ عَقْلِهِ إِنَّ السَّعِيدَ يَجِيءُ مُلْتَقِطَ النُّهَى إِنَّا سَلَخْنَا شَهْرَ رَمَضَانَ الَّذِي الْقَمَرُ سَارِيَةٌ وَّمِثْلُ عَشِيَّةٍ هذَا مِنَ اللَّهِ الْمُهَيْمِنِ أَيَةٌ حَتَّى انْثَى مِنْ أَمِرِهِ مُتَرَدِّدَا وَلَقِيْطَةُ الشَّيْطَانِ يُزْرِى مُلْحِدًا فِيهِ الْخُسُوْفُ مَعَ الْكُسُوْفِ تَفَرَّدَا وَالشَّمْسُ غَادٍ مُدْجِنٌ قَطَرُ النَّدَا فَاسْعَوْا زَرَافَاتٍ وَوُحْدَانًا لَّهُ لِيُبِيدَ مَنْ تَرَكَ الْهُدَى مُتَعَمِّدًا مُتَنَدِّمِينَ وَبَادِرِينَ إِلَى الْهُدَى اور ایک دیو نے اپنے جوہر عقل کا استیصال کر لیا یہاں تک کہ وہ اپنے مطلوب کے بارے میں تردد میں پڑ گیا سعید آدمی عقل حاصل کرنے کے لئے آتا ہے اور شیطان کا پروردہ ملحدانہ طور پر عیب جوئی کرتا رہتا ہے ہم اس رمضان کے اخیر تک پہنچ گئے جس کا خسوف اور کسوف بے مثل ہے آتا ہے اور نیز رات کے بادل کی طرح رمضان کا چاند اس بادل کی طرح ہے جو سر شام اور سورج اس بادل کی طرح ہے جو صبح آتا ہے اور محیط ہوتا ہے جو بخشش کا بادل ہے یہ خداتعالیٰ کی طرف سے ایک نشان ہے تا کہ اس کو ہلاک کرے جو عمد اہدایت کو چھوڑتا ہے پس ٹولے ٹولے اور اکیلے اکیلے اس کی طرف اور چاہیے کہ تمہارا دوڑنا شر مندگی کی حالت میں دوڑو ہو اور ہدایت کی طرف جلدی قدم اٹھے 342