The Light of Truth — Page 340
THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO قُضِيَ النَّزَاعُ وَشَاهِدَانِ تَظَاهَرَا لِيُبَكِّتَ الْمَوْلَى الدَّ وَأَسْمَدَا قَمَرٌ كَمِثْلِ حَمَامَةٍ بِدَلَالِهِ شَمْسُ بِتَبْشِيْرٍ تُشَابِهُ هُدْهُدًا قَطَعَاتُهَا تَهْدِي الْقُلُوْبَ كَأَنَّهَا زُبُر تُجِدُّ نُقُوْشَ شَمْسٍ مُّقْتَدَا أَوْ مِثْلُ وَاشِمَةٍ أُسِفَ تَتُورُهَا يَا أَيُّهَا الْمُتَجَرِّمُوْنَ بِعُجْلَةٍ كُنَّا نَرَى أَسَفًا تَاجُلَ يَهْمِكُمْ خَدًّا كَمَخْدُودٍ وَوَجْهَا أَغْيَدَا حَسَدًا تَجَرَّمَ غَيْمُكُمْ وَتَقَدَّدَا فَالْيَوْمَ صَفُّ الْمُفْسِدِينَ تَبَدَّدَا فیصلہ ہو گیا اور دو گواہوں نے گواہی دی جو ایک تا خدا تعالیٰ ایک بڑے جھگڑالو اور متکبر کو ملزم دوسرے کو قوت دیتے ہیں کرے چاند اپنے ناز میں کبوتر کی طرح ہے آفتاب بشارت دینے میں ہد ہد سے مشابہ ہے اس کے ٹکڑے دلوں کو ہدایت کرتے ہیں گویا وہ کتابیں ہیں جو ہمارے آفتاب یعنی رسول اللہ صلعم کے نقشوں کو تازہ کرتے ہیں یا اس عورت یا اس عورت نگار بند کی طرح جس کا نقش کرنے اس رخسار پر بر کا گیا جو بوجہ نشان نقش داغ دار رخسار کی طرح ہو اور نرم منہ پر بر کا گیا کا دھواں اے وے لو گو جو شتابکاری اور حسد سے باطل تمہارا بادل نابود ہو گیا اور ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا الزام لگاتے ہو ہم افسوس سے تمہارے بزغالوں کی جماعتوں کو پس آج مفسدوں کی صفیں متفرق ہو گئیں دیکھا کرتے تھے 340