The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 338 of 566

The Light of Truth — Page 338

THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO رَدِفَ الْكُسُوْفُ خُسُوْفَهُ مِنْ رَّبِّنَا لِيُهِينَ فَتَانًا شَرِيْرًا مُفْسِدَا شَمْسُ الضُّحَى بَرَزَتْ بِرُعْبِ مُبَارِزٍ افَتِلْكَ أَمْ سَيْفٌ مُّبِيدٌ جُرِّدَا سَقَطَتْ عَلَى رَأْسِ الْمُخَالِفِ صَخْرَةٌ كَالسَّمْهَرِيَّةِ شَجَّةَ أَوْ كَالْمُدَى إِنَّا صَفَحْنَا عَنْ تَفَاحُشِ قَوْلِهِ قُلْنَا جَهُولٌ قَدْ هَذَى مُتَجَلَّدًا لكِنْ مُؤَيِّدُنَا الَّذِي هُوَ نَاظِرٌ مَا شَاءَ أَنْ يُؤْذِي الْعَبِيطُ مُؤَيَّدًا نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ الْقَرِيبِ بِفَضْلِهِ إِنَّ الْمُهَيْمِنَ لَا يُؤَخِّرُ مَوْعِدًا خسوف کے بعد ایک ہی مہینہ میں کسوف آیا تا کہ خداتعالی مفسد شریر فتنہ گر کو رسوا کرے سورج ایک رعب ناک شکل میں سپاہیوں کی کیا یہ سورج ہے یا ایک تلوار ہے جو کھینچی گئی طرح ظاہر ہوا مخالف کے سر پر ایک پتھر پڑا جس نے نیزے کی طرح یا کاردوں کی طرح اس کے سر کو توڑ دیا ہم نے اس کی بد گوئی سے اعراض کیا ہم نے کہا کہ ایک بے وقوف ہے جو شتاب کاری سے بک رہا ہے مگر وہ موید جو دیکھ رہا ہے اس نے نہ چاہا جو ایک دروغ گو اس کے تائید یافتہ کو دکھ دیوے یہ خدا تعالیٰ کی طرف سے مدد ہے جو قریب ہے خدا تعالیٰ اپنے وعدہ کو پس انداز نہیں کرتا 338