The Light of Truth — Page 302
THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE وَقُلْتُمْ إِنَّهُ رَدَّ الْأُمُورَ إِلَيْهِ تَوْقِيرَا كَأَنَّ أَبَاهُ قَدْ شَاخَا وَنَابَ الْإِبْنَ تَخْيِيرَا وَقُلْتُمْ إِنَّهُ الْحَامِي وَنَبْغِي مِنْهُ تَخْفِيرًا وَهَذَا كُلُّهُ شِرْكٌ فَدَعْ كِذْبًا وَ تَسْحِيْرَا وَمَا فِي نُوْرِنَا رَيْبٌ وَلَنْ تَخْفُوْهُ تَغْبِيْرَا فَهَلْ حُرٌّ يَخَافُ اللَّهَ لَمَّا جِئْتُ تَحْذِيرًا وَهَذَا قَوْلُنَا حَقٌّ وَطَهَّرْنَاهُ تَطْهِيرًا وَلَكِنَّ النَّصَارَى أَثَرُوْا خُبْتًا وَخِنْزِيرًا وَمِنْ تَلْبِيْسِهِمْ قَدْ حَرَّفُوا الْأَلْفَاظَ تَفْسِيرًا وَقَدْ بَانَتْ ضَلَا لَتُهُمْ وَلَوْ أَلْقُوا الْمَعَاذِيرَا اور تم نے کہا کہ سب اختیارات اس کو دیے گویا اس کا باپ بوڑھا ہو گیا اور بیٹے کو اپنا گئے قائمقام کر دیا اور تم نے کہا وہی مددگار ہے اور ہم اس سے اور یہ سب شرک ہے پس جھوٹ اور دھوکا مدد مانگتے ہیں دینے کو چھوڑ دو اور ہمارے نور میں کوئی دخان نہیں پس تم اور کیا تم میں کوئی آزاد ہے کہ اللہ سے ان کو ایسا پوشیدہ نہیں کر سکتے جیسے کہ ایک ڈرے جبکہ میں ڈرانے کے لئے آیا شے پوشیدہ کی جاتی ہے اور یہ ہماری بات بات حق ہے اور پاک کی گئی ہے مگر نصاریٰ نے حبث اور خنزیر اختیار کیا ہے اور ان کی ایک تلبیس یہ ہے کہ تفسیر میں اور ان کی گمراہی ظاہر ہو چکی اگرچہ اب عذر تحریف کرتے ہیں پیش کریں 302