The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 216 of 566

The Light of Truth — Page 216

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE فَارْبَأُ بِدِيْنِكَ عِنْدَ رُؤْيَةِ وَجْهِهِمْ وَاقْنَعْ بِشَوْكَ مِّنْ جَنِّى بُسْتَانِهِمْ الْمَوْتُ خَيْرٌ لِّلْفَتَى مِنْ خُبْزِهِمْ فَاصْبِرْ وَلَا تَجْنَحْ إِلَى تَهْتَانِهِمْ وَنَضَارَةُ الدُّنْيَا تَزُولُ بِطَرْفَةٍ فَاقْنَعْ وَلَا تَنْظُرُ إِلَى أَفْنَانِهِمْ النَّارُ تَسْقُطُ كَالصَّوَاعِقِ عِنْدَهُمْ فَتَجَافَ يَا مَغْرُورُ عَنْ أَحْضَانِهِمْ أَيْنَ الْمَفَرُّ مِنَ الْقَضَاءِ إِذَا دَنَا يَسْبُونَ جُهَالًا بِرِقَةِ لَفْظِهِمْ فَلِذَا يُحِبُّ مُزَوِّرُ أَدْيَارَهُمْ إلا إلى رَبِّ مُّزِيْلِ قِنَانِهِمْ يُصْبُوْنَ قَلْبَ الْخَلْقِ مِنْ إِحْسَانِهِمْ مِنْ شُرِّهِ مَيْلًا إِلَى مَرْجَانِهِمْ پس جب تو ان سے ملے تو اپنے دین کی نگرانی اور ان کے باغ کے پھل سے بیزار ہو کر نا کے باغ کے پھل سے بیزار رکھ کانٹے پر قناعت کر جوانمرد کے لئے مرنا ان کی روٹی سے بہتر ہے پس صبر کر اور ان کی ایک ساعت کے مینہ کی طرف مت جھک اور دنیا کی تازگی ایک دم میں دور ہو جاتی ہے سو قناعت کر اور ان کی شاخوں کی طرف نظر مت کر آگ ان کے پاس بجلی کی طرح گر رہی ہے پس ان کے کناروں سے اے دھوکا کھانے والے ایک طرف ہو جا تقدیر سے کہاں بھاگیں جب آگئی صرف خدا تعالی کی پناہ ہے جو ان کے ٹیلوں کو دور کرے گا جاہلوں کو اپنی نرمی سے غلام بنا لیتے ہیں اور اپنے احسانوں سے خلقت کے دل اپنی طرف کھینچتے ہیں اسی لئے ایک مکار ان کے گر جاؤں سے پیار اپنے لالچ سے ان کے موتی کی خواہش سے کرتا ہے 216