The Light of Truth — Page 214
214 THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE هَلْ شَاهَدَتْ عَيْنَاكَ قَوْمًا مِّثْلَهُمْ بِطَرِيقَةٍ سَنَّتْ لَهُمْ أَبَاءُهُمْ فَكَأَنَّ أَبْوَابَ الْمَكَائِدِ كُلِّهَا قَدْ أَثَرُوْا طُرُقَ الضَّلَالِ تَعَمُّدًا إِنَّ الصَّلِيْبَ سَيُكْسَرَنْ وَ يُدَقَّقَنْ الْكِذْبُ مَجْنَبَةٌ لِّكُلِّ مُبَاحِثٍ سَمٌ مُّبِيدٌ مُّهْلِكُ فِي لَبَنِهِمْ کیا ایسی قوم تو نے کوئی اور بھی دیکھی أَمْ هَلْ سَمِعْتَ نَظِيْرَهُمْ فِي ذَانِهِمْ يَدْعُوْا إِلَى الْجَهَلَاتِ صَوْتُ كِرَانِهِمْ فُتِحَتْ لِفِتْنَتِنَا عَلَى رُهْبَانِهِمْ مَا زَادَ خُسْرَانٌ عَلَى خُسْرَانِهِمْ جَاءَ الْجِيَادُ وَزَهَقَ وَقْتُ أَتَانِهِمْ لَكِنَّهُمْ تَرَكُوا حَيَاءَ جَنَانِهِمْ مَكْرُ مُّضِلُّ الْخَلْقِ فِي هَدْجَانِهِمْ یا ان کے عیب میں اُن کی کوئی دوسری نظیر بھی سنی اس طریق سے جو ان کے باپ دادوں نے ان کا طنبور باطل باتوں کی طرف بلا رہا ہے مقرر کیا ہے پس گویا کہ تمام فریبوں کے دروازے ان پر اس لئے کھولے گئے کہ تا ہمارا امتحان گمراہی کی تمام راہوں کو پسند کر لیا صلیب تو عنقریب ٹوٹ جائے گا ہو جس ٹوٹے میں وہ پڑے ہیں اس سے بڑھ کر کوئی اور ٹوٹا نہیں گھوڑے آئے اور گدھیاں بھاگیں جھوٹ بولنا ہر یک بحث کرنے والے کے لئے مگر انہوں نے تو اپنے دل کا حیا ترک کر دیا بد دلی کا باعث ہوتا ہے اُن کے دودھ میں زہر ہے جو ہلاک کرنے ان کی پیرانہ رفتار میں ایک مکر ہے جو خلقت والی اور مارنے والی ہے → کو گمراہ کرنے والا ہے