The Light of Truth — Page 212
THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE إِنَّا نُرَبِّعُ صَوْتَنَا بِغِنَائِهِمْ قَوْمٌ فَنَوْا فِي سُبُلِ مَرْبَعٍ رَبِّهِمْ كمْ مِّنْ شَرِيْرٍ أَهْلِكُوا بِعِنَادِهِمْ إِنَّا سُقِيْنَا مِنْ كُنُوسِ دِنَانِهِمْ وَالْعُمْرُ لَا يَدْرُوْنَ مَطْلَعَ شَأْنِهِمْ وَرَأَوْ مُدَى نَحْرٍ وَّرَاءَ كَبَائِهِمْ وَسَيُرْغِمُ اللَّهُ الْقَدِيرُ أَنُوْفَهُمْ وَيُرِى الْمُهَيْمِنُ ذُلَّ دَاءِ خُنَانِهِمْ الْيَوْمَ قَدْ فَرِحُوا بِرِجْسِ تَنَصُّرٍ قَوْمٌ تَمِيلُ مَعَ الْهَوَا أَفْكَارُهُمْ ظَهَرَتْ كَأَثْرِ السَّمِّ ثَوْرَةُ وَعْظِهِمْ وَالْحَقُّ لَا يَخْطُوْ إِلَى أَذَانِهِمْ وَعَفَتْ نُقُوشُ الصِّدْقِ مِنْ حِيْطَانِهِمْ رَحَلَتْ تُقَاةُ الْخَلْقِ مِنْ إِدْجَانِهِمْ ہم انہیں کے گیت کو سروں کے ساتھ گاتے ہیں ہم انہیں کے پیالوں میں سے پلائے گئے ہیں وہ ایک قوم ہے جو خدا کی راہ میں فنا ہوگئی ہے اندھے ان کی شان کے مطلع کو نہیں دیکھتے بہت شریر ہیں جو بوجہ ان کے عناد کے ہلاک اور اپنی بیماری کے بعد ذبح کرنے کی کار دیں کئے گئے انہوں نے دیکھ لیں عنقریب خدا تعالیٰ ان کی ناکوں کو خاک میں اور ان کی ناک کی بیماری کی ذلت دکھاوے گا ملائے گا آج وہ لوگ نصرانیت کی ناپاکی سے خوش ہو اور سچائی ان کے کانوں کی طرف قدم نہیں رہے ہیں بڑھائی یہ ایک قوم ہے جن کے فکر نفسانی خواہش اور سچائی کے نقش ان کی دیواروں سے مٹ کے ساتھ جھک پڑتے ہیں گئے ہیں زہر کے اثر کی طرح ان کے وعظ کا جوش ان کے مقام سے لوگوں کی پرہیز گاری کوچ ظاہر ہے کر گئی 212