The Light of Truth — Page 210
THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE يَا رَبِّ أَرِنِي يَوْمَ كَسْرِ صَلِيبِهِمْ فَإِذَا تَكَلَّمْنَا فَسَيْفٌ قَوْلُنَا وَلَقَدْ أُمِرْتُ مِنَ الْمُهَيْمِنِ بَعْدَ مَا مَا قُلْتُ بَلْ قَالَ الْمُهَيْمِنُ هَكَذَا طَوْرًا مُحَارِبُ بِالسِّهَامِ وَتَارَةً بِمُهَنَّدٍ صَافِ الْحَدِيدِ جَذَمْتُهُمْ رُوحِي بِرُوحِ الْأَنْبِيَاءِ مُضَمَّةٌ يَا رَبِّ سَلِّطْنِي عَلَى جُدْرَانِهِمْ رُمْحٌ مُّبِيدٌ لَا كَمِثْلِ بَيَانِهِمْ هَاجَتْ دُخَانُ الْفِتَنِ مِنْ نِيْرَانِهِمْ مَا جِئْتُهُمْ بَلْ جَاءَ وَقْتُ هَوَانِهِمْ اهوى بِأَسْيَافٍ إِلَى إِثْخَانِهِمْ وَعَصَايَ قَدْ أَفْنَتْ قُوَى تُعْبَانِهِمْ جَادَتْ عَلَى الْجَوْدُ مِنْ فَيُضَانِهِمْ اے میرے رب صلیب کا ٹوٹنا مجھے دکھلا اے میرے رب ان کی دیواروں پر مجھ کو مسلط کر اور جب ہم کلام کریں تو ہماری کلام ایک ایک نیزہ ہلاک کرنے والا ہے نہ ان کے بیان تلوار ہے کی طرح اور میں خدا کی طرف سے مامور ہوں اس وقت کے بعد جو پادریوں کی آگ سے دھوئیں اٹھے یہ میں نے نہیں کہا بلکہ خدا تعالیٰ نے اسی میں ان کے پاس نہیں آیا بلکہ ان کی ذلت طرح کہا کا وقت آگیا کبھی میں ان سے تیروں کے ساتھ جنگ اور کبھی میں اپنی تلواروں کے ساتھ ان کے کرتا ہوں قتل کثیر کی طرف توجہ کرتا ہوں نہایت عمدہ تلوار سے میں نے ان کو کاٹ اور میرے عصا نے ان کے سانپ کی تمام دیا ہے قوتیں فنا کر دیں میرا روح انبیاء کی روح سے معطر کیا گیا ہے اور ان کے فیضان کا ایک بڑا مینہ میرے پر برسا 210