The Light of Truth — Page 208
208 THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE وَاللَّهِ إِنَّ حَيَاتَ عِيسَى حَيَّةٌ جَعَلَ الْمُهَيْمِنُ حِكْمَةً مِنْ عِنْدِهِ كَيْفَ الْحَيَاةُ وَ قَدْ تُوُفِّيَ مِثْلُهُ هَلْ غَادَرَ الْحَتْفُ الْمُفَاجِئُ مُرْسَلًا ا تُغِيظُ رَبَّكَ لِابْنِ مَرْيَمَ حِشْنَةً فَاطْلُبْ هُدَاهُ وَمَا أَخَالُكَ تَطْلُبُ يَا مَنْ تَظَنَّى الْبَوْلَ مَاءً بَارِدًا تَسْعَى لِتُهْلِكَ كُلَّ مَنْ فِي خَانِهِمْ فِي مَوْتِ عِيسَى قَطْعُ عِرْقٍ جِرَانِهِمْ حِزْبُ وَخَيْرُ الْخَلْقِ بَعْدَ زَمَانِهِمْ أَمْ هَلْ سَمِعْتَ الْحَيَّ مِنْ أَقْرَانِهِمْ وَتَحِيدُ عَنْ مَّوْلَى إِلَى إِنْسَانِهِمْ فَاخْسَأُ وَكُنْ مِّنْهُمْ وَمِنْ إِخْوَانِهِمْ أَخْطَاتَ مِنْ جَهْلٍ بِاسْتِسْمَانِهِمْ بخدا حضرت عیسیٰ کی زندگی ایک سانپ ہے وہ سانپ دوڑ تا ہے تا ان سب کو قتل کرے جو ان کی سرائے میں ہیں خدا تعالیٰ نے اس بات میں حکمت رکھی ہے کہ حضرت عیسیٰ کی موت سے ان کا مذہب ذبح کیا جائے یہ کیونکر ہو سکتا ہے کہ حضرت عیسے زندہ ہوں وہ فوت ہو گئے ہیں اور جو سب سے بہتر تھا اور پیچھے سے آیا وہ بھی فوت ہو گیا حالانکہ ان سے پہلے جتنے نبی آئے کیا اچانک پکڑنے والی موت نے کسی رسول یا تو نے کبھی سنا کہ ان کے ہم رتبوں میں کو بھی چھوڑا سے کوئی زندہ رہا کیا تو اپنے رب کو ابن مریم کے لئے غصہ اور مولی کریم سے تو دور ہو کر عیسائیوں کے دلاتا ہے کیا کچھ کینہ ہے انسان کی طرف جاتا ہے سو تو اللہ کی ہدایت کو ڈھونڈ اور مجھے امید پس دفع ہو اور عیسائیوں میں سے اور ان کے نہیں کہ تو ڈھونڈے بھائیوں میں سے ہو جا اے وہ شخص جس نے بول کو ٹھنڈاپانی سمجھ لیا تو نے اپنی نادانی سے خطا کی اور لاغروں کو موٹا خیال کیا