The Light of Truth — Page 206
THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE ظَنُّوا بِأَنَّ اللَّهَ مُخْلِفُ وَعْدِهِ وَقَبُوْلُ أَمْرِ الْحَقِّ عَارُ عِنْدَهُمْ سُودٌ كَخَافِيَةِ الْغُرَابِ قُلُوْبُهُمْ فَارْقَبْ إِذَا صَاحَبْتَهُمْ بِمَحَبَّةٍ فَبَغَوْا بِأَرْضِ اللَّهِ مِنْ طُغْيَانِهِمْ صَعْبُ عَلَى السُّفَهَاءِ عَطْفُ عِنَانِهِمْ وَالْخَلْقُ مَخْدُوْعُوْنَ مِنْ لَّمْعَانِهِمْ فِتَنَا بِدِيْنِكَ عِنْدَ اسْتِحْسَانِهِمْ وَلَقَدْ دَعَوْتُ الرَّبَّ عِنْدَ تَنَاضُلِي وَاللهُ تُرْسِي عِنْدَ ضَرْبٍ سِنَانِهِمْ يَا مُسْتَعَانِي لَيْسَ دُونَكَ مَلْجَأَيْ فَانْصُرْ وَأَيَّدْنَا لِهَدْمِ قِنَانِهِمْ أَفَلَا تَرَى مَا جَنَّ أَصْلَ اِهَانِهِمْ يَا مَنْ يُعَيِّرُنِي بِمَوْتِ الهِهِمْ انہوں نے خیال کیا کہ خدا تعالیٰ اپنا وعدہ تب وہ خدا تعالیٰ کی زمین میں اپنی نہیں پورا کرے گا بے اعتدالی کی وجہ سے باغی ہو گئے سو حق کا قبول کرنا ان کے نزدیک عار ہے اور نادانوں پر حق کی طرف باگ پھیرنا سخت ہو گیا ہے ان کے دل ایسے سیاہ ہیں جیسے کوے کے وہ اور خلقت ان کی ظاہری چمک سے دھوکا کھا پر جو پیٹھ کی طرف ہوتے ہیں رہی ہے پس جب تو ان کی صحبت اختیار کرے تو تجھے بباعث ان کے پسند رکھنے کے اپنے دین کے فتنوں کا امیدوار رہنا چاہیے اور میں نے اپنے مقابلہ کے وقت اپنے رب اور ان کے نیزوں سے بچنے کے لئے خدا کو بلایا میری ڈھال ہے اے میرے مددگار تیرے سوا میری کوئی پس مدد کر اور ان کے پہاڑوں کے توڑنے پناہ نہیں اے وہ کے لئے ہماری تائید فرما شخص جو مجھے اس لئے سرزنش کرتا کیا تو دیکھتا نہیں کہ کس اعتقاد نے ان کی ہیں کہ کس اعتقاد نے ا ہے کہ میں ان کے مصنوعی خدا یعنی حضرت عیسٰی کی موت کا قائل ہوں بیجگنی کی ہے 206