The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 204 of 566

The Light of Truth — Page 204

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE يَا رَبِّ سَحَقْهُمْ كَسَحْقِكَ طَاغِيًا يَا رَبِّ مَزَّقْهُمْ وَفَرِّقُ شَمْلَهُمْ وَانْزِلْ بِسَاحَتِهِمْ لِهَدْمِ مَكَانِهِمْ قَدْ أَزْمَعُوْا إِضْلَالَنَا وَوَبَالَنَا وَإِذَا رَمَيْتَ فَإِنَّ سَهْمَكَ قَاتِلُ يَا رَبِّ قَوَّدْهُمْ إِلَى ذَوْبَانِهِمْ فَاضْرِبْ مَكَائِدَهُمْ عَلَى أَبْدَانِهِمْ حَدٌ كَأَسْيَافٍ عَلَى شُجْعَانِهِمْ صِرْنَا حَمُوْلَةَ جَوْرِهِمْ وَجَفَاعِهِمْ لَوْ لَا تَعَافَيْنَا تَعَاقُبَ سَبِّهِمْ مَا يَظْلِمُ الْأَشْرَارُ إِلَّا نَفْسَهُمْ زمَّتْ رِكَابُ الْهَجْرِ مِنْ وَثْبَانِهِمْ لَرَمَيْتُ سَهْمَ النَّارِ عِنْدَ عُثَانِهِمْ سَتَرى بِنَدْمِ الْقَلْبِ عَضَّ بَنَانِهِمْ اے میرے رب ان کو ایسا پیس ڈال جیسا کہ اور ان کی عمارتوں کو مسمار کرنے کے لئے ان تو ایک طاغی کو پیستا ہے کے صحن خانہ میں اتر آ اے میرے رب ان کو ٹکڑے ٹکڑے کر اور اے میرے رب ان کو ان کے گداز ہونے کی ان کی جمعیت کو پاش پاش کر دے طرف کھینچ انہوں نے ہمارا گمراہ کرنا اور وبال میں ڈالنا سو تو ان کے مکر انہیں کے جسموں پر مار دلوں میں ٹھان لیا ہے اور جب تو تیر چلاوے تو تیر تیرا قتل کرنے تیز ہے اور تلواروں کی طرح ان کے بہادروں والا ہے پر پڑتا ہے ہم ان کے ظلم کے شتر بار برداری ہو گئے جدائی کے اونٹوں کو ان کے حملوں کے سبب سے مہار دی گئی اگر ہم ان کی گالیوں کا جواب دینے سے تو میں ان کے دخان کے مقابل پر آگ کے کراہت نہ کرتے تیر چلاتا ظالم کسی پر ظلم نہیں کرتے مگر اپنے نفس پر سو تو عنقریب دیکھے گا کہ وہ دلی ندامت سے اپنی سر انگشت کاٹیں گے 204