The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 202 of 566

The Light of Truth — Page 202

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE اَدْرِكْ رِجَالًا يَا قَدِيرُ وَنِسْوَةً رُحْمًا وَ نَجِّ الْخَلْقَ مِنْ طُوْفَانِهِمْ حَلَّتْ بِأَرْضِ الْمُسْلِمِينَ جُنُودُهُمْ فَسَرَتْ غَوَائِلُهُمْ إِلَى نِسْوَانِهِمْ يَا رَبِّ أَحْمَدَ يَا إِلَهَ مُحَمَّدٍ إِعْصِمْ عِبَادَكَ مِنْ سُمُوْمِ دُخَانِهِمْ يَا عَوْنَنَا انْصُرْ مَنْ سِوَاكَ مَلَاذُنَا ضَاقَتْ عَلَيْنَا الْأَرْضُ مِنْ أَعْوَانِهِمْ كسر زُجَاجَتَهُمْ إِلهِي بِالصَّفَا سَبُّوا نَبِيَّكَ بِالْعِنَادِ وَكَذَّبُوا وَاعْصِمْ عِبَادَكَ مِنْ سُمُوْمِ بَيَانِهِمْ خَيْرَ الْوَرَى فَانْظُرْ إِلَى عُدْوَانِهِمْ اے قادر تو اپنے رحم سے مردوں اور عورتوں اور مخلوق کو اس طوفان سے نجات بخش کی جلد خبر لے ان کے لشکر مسلمانوں کی زمین میں اتر آئے اور ان کی بلاؤں نے مسلمانوں کی عورتوں تک سرایت کی اے احمد کے رب اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بندوں کو ان کے دھوؤں کی زہروں سے کے اللہ بچالے اے ہمارے مددگار تیرے سوا ہمارا کون ہم پر ان لوگوں کے مدد گاروں سے زمین جا پناہ ہے تنگ ہو گئی اے خدا پتھروں سے ان کے شیشے کو توڑ دے اور ان کے بیان کی زہر سے اپنے بندوں کو بچالے تیرے نبی کو انہوں نے عناد سے گالیاں دیں وہ نبی جو افضل المخلوقات سے ہے سو تو ان اور جھٹلایا کے ظلم کو دیکھ 202