The Light of Truth — Page 190
190 THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE قد غُودِرَ الإسلام من جهلاتهم وخلت أماعز عن سحاب ممطر شاقت قلوب الناس ظُعْنُ حيائهم فتأبطوا برحاءَهم بتخير زُجَل عمون منجسو عرصاتنا فَجَأَتْ طوائحهم كَذِئْبٍ مُبكر والعين باكية وليس بكاؤنا شيئًا سوى الفضل المنير المسفر إن البلايا لا يردُّ ركابها إلا يدا ملك قدير أكبر إن المهيمن لا يُضيع عباده فَافْرَحْ ولا تحزن بوقت مُضجر عوام نادان نے ان کے باطل و ساوس سے اسلام کو اور وہ پتھریلی زمین برسنے والے بادل سے ترک کر دیا محروم رہ گئی لوگوں کے دلوں کو ان ہو رج نشینوں نے شوق سو انہوں نے ان کی بلا کو دیدہ دانستہ بغل دلایا جو ان کی ہنڈیوں کے سر پوش کے اندر تھیں میں لے لیا اندھی جماعتیں ہیں جو ہمارے ملک کو پلید ان کے حوادث ناگاہ ہم پر پڑے اور وہ ایسے کر رہی ہیں آئے جیسا کہ بھیڑیا فجر کے وقت شکار کے لئے نکلتا ہے آنکھ تو رو رہی ہے مگر ہمارا رونا کچھ حقیقت بجز اس فضل کے جو روشن کرنے والا اور صبح نہیں کے وقت آنے والا ہے بلاؤں کے اونٹ سواروں کو کوئی رد نہیں کر سکتا مگر اس بادشاہ کے دونوں ہاتھ جو قدیر اور اکبر ہے خدا اپنے بندوں کو ضائع نہیں کرے گا سو تو خوش ہو اور ایسے وقت میں جو دل کو تکلیف دینے والا ہے غمگین مت ہو