The Light of Truth — Page 188
THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE جاءوا كمفترس بناب داعس دحسا ككلب نابح متشدر كانوا ذيابًا ثم وجدوا سَخْلةً في البر منفردًا أسير تحشر وترى بطون المفسدين كأنها قرب بما نالوا كمال تعجر حاذت مطاياهم على أعناقنا حتى تكسرنا كعظم أنخَرِ فاض العيون من العيون كأنها فنهضت أنصحهم وكيف نصاحتى ماء جرى من عَنْدَمٍ متعصر قوما أوابد معجبين كضيطَر وہ ایک شکار مارنے والے کی طرح نیزہ مارنے قوم میں تفرقہ ڈالنے والے ہیں اس کتے کی والے دانتوں کے ساتھ آئے طرح جو آواز کرتا اور حملہ کرنے کے لئے اپنی دم اکٹھی کر لیتا ہے وہ تو بھیڑیئے تھے سو انہوں نے جنگل میں ایک اکیلا برہ پایا جو ماندگی کا مارا ہوا تھا اور مفسدوں کے پیٹوں کو تو و تو دیکھتا ہے کہ گویا مشکیں ہیں کیونکہ پیٹ اتنے بڑھ گئے کہ ان وہ میں بل پڑتے ہیں انہوں نے اپنی سواریوں کو ہماری گردنوں پر یہاں تک کہ ہم بوسیدہ ہڈی کی طرح ہو گئے سخت دوڑایا آنکھوں سے چشمے جاری ہو گئے گویا کہ وہ دم الاخوین کا پانی ہے جو اس کے نچوڑ نے کے وقت چک رہا ہے پس میں گالیاں دینے والوں کو نصیحت کرنے ایسی قوم کو کیا مفید ہو سکتا تھا جو ایک وحشی کے لئے اٹھا اور میرا نصیحت دینا اور خود ہیں اور فرو مایہ اور بے خبر آدمی کی طرح ہے 188