The Light of Truth — Page 158
THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE 158 وأهوائهم وجذباتهم، وما بقى فيهم إلا روح القدس، ووصلوا الله متبتلين منقطعين، فأراد الله أن يبين في هذه الآية مقام تجرُّدِهم ومراتب تقدسهم وتطهرهم من أدناس الجسم والنفس، فسماهم روحًا إظهارًا لجلالة شأنهم وطهارة جنانهم، وأنهم سيلقبون بهذا اللقب في يوم القيامة ليُرِيَ اللهُ خَلَقَه مقام انقطاعهم، وليميز بين الخبيثين والطيبين. ولعمر الله إن هذا هو الحق، فتدبروا في كتاب الله ولا تنكروا مستعجلين. وأما عيسى عليه السلام فأنت تعلم أن القرآن لا يسميه إلها ولا ابن إله، بل يبرئه مما قيل، ويردّ الأقاويل إفراطًا كانت أو تفريطاً ويقيم عليه الدليل، ويبين أنه عبد ومن المقربين. وقال فى مقام وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَنُ وَلَمَّا اسْبُحْنَهُ بَلْ عِبَادٌ مُّكْرَمُونَ - وَمَنْ يَقُلْ مِنْهُمْ إِنِّي اللَّهُ مِنْ دُونِهِ فَذَلِكَ نَجْزِيهِ جَهَنَّمَ كَذَلِكَ نَجْزِي الظَّلِمِينَ " واشترط قول الظالمين بلفظ من دونه ليخرج به قومًا أصبى الحب قلوبهم وهيج كروبهم حتى غلبت عليهم المخوية والسكر وجنون العاشقين، 1. الانبياء : ٢٧ الناشر الانبياء : ٣٠ الناشر کا نام اس نے روح یعنی روح القدس رکھا تاکہ اس لفظ سے ان کی شان کی بزرگی اور ان کے دل کی پاکیزگی کھل جائے اور وہ عنقریب قیامت کو اس لقب سے پکارے جائیں گے تاکہ خدا تعالیٰ لوگوں پر ان کا مقام انقطاع ظاہر کرے اور تاکہ خبیثوں اور طیبوں میں فرق کر کے دکھلاوے۔ اور بخدا یہی بات حق ہے پس تم کتاب اللہ میں تدبر کرو اور جلد بازی سے انکار مت کرو۔ مگر عیسی علیہ السلام کے بارہ میں تو تو خوب جانتا ہے کہ قرآن ان کا نام خدایا ابن خدا نہیں رکھتا بلکہ اس کو ان تمام قولوں سے بری کرتا ہے جو اس کے حق میں بڑھا کر یا گھٹا کر کہے گئے تھے اور دلائل سے ثابت کرتا ہے کہ وہ بندہ اور مقرب الہی ہے۔ اور ایک مقام میں فرماتا ہے کہ عیسائی کہتے ہیں کہ عیسیٰ خدا کا بیٹا ہے خدا بیٹوں سے پاک ہے بلکہ یہ عزت دار بندے ہیں۔ اور جو ان میں سے یہ کہے کہ بدوں خدا کے میں بھی خدا ہوں سو ایسے شخص کی سزا جہنم ہوگی اور اسی طرح ہم ظالموں کو سزا دیا کرتے ہیں اور قرآن نے جو ظالمین کے لفظ کے ساتھ من دونه کی شرط لگا دی ہے اور کہا ہے کہ جو شخص یہ کہے کہ میں خدا کے سوا خدا ہوں سو یہ شرط من دونه کی یعنی سوا کی اس واسطے لگائی ہے تا ان لوگوں کو ظالم ہونے سے مستنی رکھے جن کے دلوں کو ان کے دوست حقیقی نے اپنی طرف کھینچ لیا اور ان کے دلوں میں بے قراریاں پیدا کر دیں یہاں تک کہ ان کے دلوں پر محویت اور سکر اور عاشقوں ساجنون آگیا سوفنا نظری کی حالت