The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 150 of 566

The Light of Truth — Page 150

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE فَإِنْ شَاءَ الْمُهَيْمِنُ ذُوْجَلَالٍ يُبَرِّءُ رَحْمَةً مما تَرَانِي وَفِي فَمِنْ لِسَانٌ غَيْرَ أَنِّي أُحِبُّ جَوَابَ رَبِّ مُسْتَعَانِ وَاخِرُ كَلِمِنَا حَمْدٌ وَشُكْرُ لِرَبِّ مُحْسِنٍ ذِي الْاِمْتِنَانِ پس اگر خدائے بزرگ چاہے گا اور میرے منہ میں بھی زبان ہے تو اپنی رحمت سے مجھے ان الزاموں سے بری کر دے گا جو تو مجھ پر لگاتا ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ خدائے مددگار تجھ کو جواب دے اور ہمارا آخر کلام حمد اور شکر ہے اس محسن رب کے لئے جس کے احسان مجھ پر ہیں 150