The Light of Truth — Page 142
142 THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE وَإِنَّا النَّاظِرُونَ إِلَى قَدِيرِ قَرِيبٍ قَادِرٍ حِبِّ مُّدَانِي وَإِنَّا الشَّارِبُونَ كُنُوسَ جِدٌ وَإِنَّا الْكَاسِرُوْنَ فُتُوسَ خَانِي وَإِنَّا الْوَاصِلُوْنَ قُصُورَ مَجْدٍ وَإِنَّا الْفَاصِلُونَ مِنَ الْأَدَانِي وَأَبْدَرَنَا مِنَ الرَّحْمَانِ بَدْرُ فَنَحْنُ الْمُبْدِرُونَ وَلَا نُمَانِي وَنَحْنُ الْفَائِزُوْنَ كَمَالَ فَوْزِ وَنَحْنُ الْمُنْعَمُوْنَ وَلَا نُعَانِي وَبَارَزْنَا الْعِدَا مُتَسَلِّحِيْنَا وَلَسْنَا قَاعِدِينَ كَمِثْلِ وَانِي وَمَا جِئْنَا الْوَرَى فِي غَيْرِ وَقْتِ وَذُوْحِجْرٍ يَرَى وَقْتَ الرَّثَانِ اور ہم اس قدیر کی طرف دیکھ رہے ہیں جو قریب اور قادر ہے اور جو بندہ اور اس کے دل میں حائل ہو جاتا ہے اور ہم پر حکمت باتوں کے پیالے پی رہے ہیں اور ہم فضول گو کے تبروں کو توڑ رہے ہیں اور ہم بزرگی کے محلوں تک پہنچ گئے ہیں اور ہم نے ادنی لوگوں سے جدائی اختیار کر لی ہے اور ہمارے لئے خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک سو ہم چاند کو پانے والے ہیں اور انتظاری چاند نکلا ہے اور ہم کمال کامیابی تک پہنچ گئے ہیں اور ہم مسلح کرنے والے نہیں اور ہم نعمتوں میں وقت بسر کرتے ہیں اور سختی نہیں اٹھاتے سست ے ہو کر خانوں کے مقابل پر ایک بہت آدمی کی طرح ہم بیٹھنے والے کھڑے ہو گئے ہیں نہیں ہیں اور ہم خلق اللہ کے پاس بے وقت نہیں آئے اور عقلمند جانتا ہے کہ بارش کا وقت کونسا ہے