The Light of Truth — Page 138
THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE ترى فِي سَاعَةٍ سُرُرًا لِّرَجُلٍ وَفِي الْأُخْرَى تَرَاهُ عَلَى الْإِرَانِ وَإِنِّي نَاصِحٌ خِلٌ أَمِينٌ وَيَدْرِي نُورَ عِلْمِي مَنْ يَّرَانِي يُكَرَّمُ جَاهِلٌ قَبْلَ ابْتِلَاءِ وَقَدْرُ الْحِبْرِ بَعْدَ الْإِمْتِحَانِ وَكَفَرَنِي عَدُوٌّ الْحَقِّ حُمْقًا فَقُلْتُ اخْسَأْ يَرَانِي مَنْ هَدَانِي صَوَارِمُهُ عَلَى مُسَلَّلَاتُ وَإِنِّي نَحْوَ وَجْهِ الْحِبِّ رَانِي وَإِنِّي قَدْ وَصَلْتُ رِيَاضَ حِبِّي وَيَطْلُبُنِي خَصِيْمِي فِي الْمَحَانِي هَوَيْتُ الْحِبَّ حَتَّى صَارَ رُوْحِي وَأَرْنَانِي جِنَانِي فِي جَنَانِي اور تو یہ تماشا دیکھ رہا ہے کہ ایک گھڑی ایک اور پھر دوسری گھڑی میں وہی مرد تابوت مرد کے لئے کئی تخت بچھے ہوئے ہوتے ہیں مردہ پر پڑا ہوا ہوتا ہے اور میں ایک نصیحت دینے والا دوست اور اور جو شخص مجھے دیکھے وہ میرے نور علم کو امین ہوں معلوم کر لے گا جاہل کی تعظیم آزمائش سے پہلے ہوتی ہے اور دانا آدمی کی تعظیم اس کے امتحان کے بعد کی جاتی ہے اور ایک سچ کے دشمن نے مجھے کافر ٹھہرایا سو میں نے کہا دفع ہو جس نے مجھے ہدایت دی وہ مجھے دیکھ رہا ہے اس دشمن کی تلواریں میرے پر کھینچی ہوئی ہیں اور میں اپنے پیارے اللہ کی طرف دیکھ رہا ہوں اور میں اپنے پیارے کے باغوں میں پہنچا ہوا اور دشمن مجھے جنگلوں میں تلاش کر رہا ہے ہوں میں نے اس پیارے سے محبت کی یہاں تک اور میرا بہشت اس نے میرے دل میں ہی کہ وہ میری جان ہو گیا دکھا دیا 138