The Light of Truth

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 116 of 566

The Light of Truth — Page 116

THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE إِلَى الدُّنْيَا أَوَى حِزْبُ الْأَجَانِي وَحَسِبُوْهَا جَنَّى حُلْوَا الْمَجَانِي نَسُوا مِنْ جَهْلِهِمْ يَوْمَ الْمَعَادِ وَتَرَكُوا الدِّيْنَ مِنْ حُبِّ الدِّنَانِ تَرَاهُمْ مَائِلِينَ إِلَى مُدَامٍ وَعِيْدٍ وَّ الْغَوَانِي وَالْأَغَانِي وَكَمْ مِّنْهُمْ أَسَارَى عَيْنِ عِيْنٍ وَمَشْغُوفِيْنَ بِالْبِيْضِ الْحِسَانِ لَهُنَّ عَلَى بُعُولَتِهِنَّ حُكْمُ دِمَاءُ الْعَاشِقِينَ لَهُنَّ شُغْلُ وَمِنْ عَجَبٍ جُفُوْنُ فَاتِرَاتٌ ترى كُلَّا كَمُنْطَلِقِ الْعِنَانِ بِعَيْنِ أَخْجَلَتْ ظَبْيَ الْقِنَانِ أَرَيْنَ الْخَلْقَ أَفْعَالَ السِّنَانِ ان لوگوں نے جو بہت ہی گناہوں میں اور دنیا کو ایک شیریں اور سہل الحصول میوہ مبتلا ہیں دنیا کو اپنا جاپناہ قرار دیا ہے سمجھ لیا ہے اپنی نادانی کے سبب سے معاد کے دن کو بھلا اور شراب کے خموں سے پیار کر کے دین کو دیا ہے چھوڑ دیا ہے یکھتا ہے کہ شراب کی طرف یہ لوگ اور ایسا ہی نازک انگرام اور حسین عورتیں اور تو جھک گئے گیت انکے دلوں کو بھینچتے ہیں اور بہتیرے ان میں سے بڑی بڑی آنکھوں اور بہتیرے سفید رنگ عورتوں کے فریفتہ ہیں والی عورتوں کے قیدی ہیں وہ عورتیں اپنے خاوندوں پر حکم کرتی ہیں اور سب مطلق العنان اور بے پردہ اور شراب خوار ہیں اپنے عاشقوں کو قتل کرنا ان عورتوں کا کام ہے آلہ قتل اُنکی آنکھ ہے جو پہاڑوں کے ہرنوں کو شرمندہ کرتی ہے اور تعجب تو یہ ہے کہ وہ پلکیں جو جو سست اور لوگوں کو برچھیوں کا کام دکھلا رہی ہیں نیم خواب ہیں 116