The Light of Truth — Page 92
92 THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE بعض العلماء، وأما صاحب «الإنسان الكامل عبد الكريم الذي هو من المتصوفين، فبلغ الأمر إلى النهاية، وقال إن التثليث بمعنى حق ولا حرج فيه، وإن عيسى كذا وكذا، بل أشار إلى أنه ليس بمخلوق. ومنهم من اعتدى في كذبه وقال بسم الله الأب والابن وروح القدس. كذلك أيدوا الفرية ونصروها. وكان الكذب فى أول الأمر قليلا، ثم من جاء بعد كاذب ألحق بكذبه كذبا آخر، حتى ارتفعت عمارة الكذب، وجُعل ابن عجوزة ابن الله، وبعد ذلك جعل إله العالمين، ألا لعنة الله على الكاذبين. إن عيسى إلا نبى الله كأنبياء آخرين، وإن هو إلا خادم شريعة النبي المعصوم الذي حرم الله عليه المراضع حتى أقبل على ثدى أُمه، وكلّمه ربُّه على طور سينين وجعله من المحبوبين. هذا هو موسى * فتى الله الذي أشار الله فى كتابه إلى حياته، وفرض علينا أن نؤمن بأنه حي في السماء ولم يمت وليس من الميتين. ا. (الفائدة) كَلَّمَ الله موسى على جبل وكَلَّمَ الشيطن عيسى على جبل فانظر الفرق بينهما ان كُنتَ من الناظرين. منه کی مخلوق میں سے نہیں ہے اور بعض آدمی جھوٹ بولنے میں بہت بڑھ گئے اور یہ لکھا کہ بسم اللہ الاب و الابن و روح القدس اسی طرح انہوں نے جھوٹ کی تائید کی اور جھوٹ کو مدد دی اور جھوٹ پہلے پہلے تو تھوڑا تھا پھر جو شخص ایک جھوٹے کے بعد آیا اُس نے کچھ اپنی طرف سے بھی پہلے جھوٹ پر زیادہ کیا یہاں تک کہ جھوٹ کی عمارت بہت اونچی ہو گئی اور ایک بڑھیا عورت کا بچہ خدا کا بیٹا بنایا گیا اور پھر خدا کر کے مانا گیا خبردار رہو کہ جھوٹوں پر خدا کی لعنت ہے عیسیٰ صرف اور نبیوں کی طرح ایک نبی خدا کا ہے اور وہ اُس نبی معصوم کی شریعت کا ایک خادم ہے جس پر تمام دودھ پلانے والی حرام کی گئی تھیں یہاں تک کہ اپنی ماں کی چھاتیوں تک پہنچایا گیا اور اس کا خدا کوہ سینا میں اُس سے ہمکلام ہوا اور اس کو پیارا بنایا یہ بنایا یہ وہی موسی ا * مرد خدا ہے جس کی نسبت قرآن میں اشارہ ہے کہ وہ زندہ ہے اور ہم پر فرض ہو گیا ہے کہ ہم اس بات پر ایمان لاویں کہ وہ زندہ آسمان میں موجود ہے اور مردوں میں سے نہیں۔ ☆ مگر یہ بات کہ حضرت عیسیٰ آسمان سے نازل ہوں گے سو ہم نے اس خیال کا باطل ہونا اپنی کتاب حمامۃ البشری میں بخوبی ثابت کر دیا ہے اور خلاصہ اس کا یہ ہے کہ ہم قرآن میں بغیر وفات حضرت عیسی کے اور کچھ ذکر نہیں پاتے اور وفات کا ذکر نہ ایک جگہ بلکہ کئی مقامات میں پاتے ہیں۔ ہاں بعض احادیث میں نزول کا لفظ آیا ہے لیکن وہ لفظ ایسا ہے کہ زبان عرب میں اکثر استعمال ا خدا ایک پہاڑ پر موسیٰ سے ہمکلام ہوا اور ایک پہاڑ پر شیطان عیسی سے ہمکلام ہوا سو اس دونوں قسم کے مکالمہ میں غور کر اگر غور کرنے کا مادہ ہے۔ ۱۲