The Light of Truth — Page 76
76 THE LIGHT OF TRUTH-PART ONE المتواضعين. ورأيته مرة أخرى قائما على عتبة بابى وفى يده قرطاس كصحيفة، فأُلقي في قلبي أن فيها أسماء عباد يحبّون الله ويحبّهم وبيان مرا تب قربهم عند الله، فقرأتها فإذا في آخرها مكتوب من الله تعالى في مرتبتى عند ربي هو منّى بمنزلة توحيدي وتفريدي، فكاد أن يُعرف بين الناس. هذا ما رأيتُ، ويكفيك إن كنت من الطالبين لا يقال إنها رؤيا أو كشف ومن المحتمل أن يتمثل الشيطان في مثل هذه الواقعات، فإن الشيطان لا يتمثل بصورة الأنبياء، فتقبل هذا السر الجليل، ولا تقبل ما قيل. وإنا قرأنا عليك معارف الله، فهل لك أن ترغب اليها وتكون من الصالحين؟ دیکھتا ہوں کہ اس کے آخر میں میرے مرتبہ کی نسبت خدا تعالیٰ کی طرف سے یہ لکھا ہوا ہے کہ وہ مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ میری توحید اور تفرید اور عنقریب وہ لوگوں میں مشہور کیا جائے گا یہ ہے جو میں نے دیکھا اور یہ تجھے کفایت کرتا ہے اگر تو حق کا طالب ہے۔ یہ کہنا بیجا ہے کہ یہ تو ایک خواب یا کشف ہے اور ممکن ہے کہ ایسے واقعات میں شیطان متمثل ہو کر ظاہر ہو کیونکہ شیطان انبیاء کی صورت پر متمثل نہیں ہوتا پس اس بزرگ بھید کو قبول کر اور جو کچھ اس کے مخالف کہا گیا اس کو مت قبول کر اور ہم نے تجھ کو معارف الہی پڑھ سنائے پس کیا تجھے کچھ خواہش ہے کہ ان میں تو رغبت کرے اور نیکوں میں سے ہو جائے۔