خطبات طاہر (جلد 3۔ 1984ء) — Page 13
خطبات طاہر جلد ۳ 13 خطبه جمعه ۶ جنوری ۱۹۸۴ء دل سے دعا ئیں اڑتی ہوئیں اور عرب کی سرزمین پر رحمتوں کی بارشیں بن کر برسنے لگیں ۔ اللہ تعالیٰ اس قوم کو ہر ابتلا سے محفوظ رکھے، اسے نور ہدایت سے منور کرے ، ان کے دکھ دور فرمائے ، ان سے بخشش اور عفو کا سلوک فرمائے اور حضرت محمد مصطفی ﷺ کے صدقے ان پر رحمتوں کی بارش برسا دے۔ خدا کرے کہ ایسا ہی ہو۔ آمین