خطبات طاہر (جلد 17۔ 1998ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 289 of 970

خطبات طاہر (جلد 17۔ 1998ء) — Page 289

خطبات طاہر جلد 17 289 خطبہ جمعہ 1 مئی 1998ء نیک کی صحبت اپنے اندر ایک غلبہ رکھتی ہے ذکر الہی کی مجالس کی طرف بھی رجوع کیا کریں ( خطبه جمعه فرموده 1 مئی 1998ء بمقام بیت السلام برسلز بیلجیم ) تشهد و تعوذ اور سورۃ فاتحہ کے بعد حضور انور نے درج ذیل آیت کریمہ کی تلاوت کی : يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصُّدِقِينَ پھر فرمایا: اس کا ترجمہ یہ ہے کہ : (119) اے مومنو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور صادقوں کی جماعت کے ساتھ شامل ہو جاؤ۔“ اس آیت کے مضمون کو چھیڑنے سے پہلے میں یہ اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ آج چار بجے جماعت احمد یہ یہ جرمنی کی کی 17 7 ویں مجلس شوری ہمبرگ میں منعقد ہو رہی رہی ہے ہے جو جو انشاء انشاء اللہ اللہ تین تین دن دن جاری جاری رہے رہے گی کی اور ان کی یہ خواہش تھی کہ میں ان کی مجلس شوری کو بھی اس بیلجیئم کے اجلاس میں شامل سمجھ کر ان سے بھی یہ مخاطب ہوں۔ اسی طرح جماعت احمد یہ سویڈن کی مجلس شوری بھی آج ہی منعقد ہو رہی ہے اور ان کی احمد یہ کی خواہش تھی کہ اگر ہمیں مخاطب نہ کر سکیں تو کم از کم ہمارا نام ضرور لے دیں تا کہ ساری دنیا میں ہمارے لئے دعا ہو جائے اور انشاء اللہ مجلس شوری آپ کی پہلی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ہی بہترین روایات کے مطابق منائی جائے گی ۔ جماعت احمدیہ میں مجلس شوری کا نظام اب بڑھتا اور پھیلتا چلا جا رہا ہے اور میری کوشش یہی ہے کہ اس شوری کے نظام کو پرانی مرکزی روایات کے مطابق کروں اور یہ نہ ہو کہ