خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء) — Page v
333 2 3 مئی ہم نے اپنے معاشرے کو تہذیب کو اور تمام دنیا کی جماعتوں کو جھوٹ سے پاک کرنا ہے۔ 10 مئی مذہب کے نام پر کسی دوسرے انسان کا حق سلب کرنے کی دنیا کا کوئی مذہب اجازت نہیں دے سکتا۔ 353 371 389 413 435 455 475 495 519 17 مئی دنیا اور اس کی چیزیں مومن کی نظر میں فنا ہو جاتی ہیں ۔ 24 مئی نگرانی و بیدار مغزی کے ساتھ جھوٹ سے اپنے معاشرے کو پاک کرنا آپ پر لازم ہے۔ 31 مئی کوئی دنیا کی طاقت عدل پر قائم نہیں ہو سکتی اگر خدا کے حضور اس کی گردن جھکی ہوئی نہ ہو۔ 7 جون اپنی تبلیغ میں وہ کردار پیدا کریں جس کردار کو آپ الہی صفات کی جھلک قرار دے سکتے ہیں۔ 18 19 20 21 22 23 24 14 جون کسی امارت پر فائز ہونے پر بہت گہرے تقاضے ہیں انہیں لازماً پورا کرنا ہوگا۔ 25 21 جون ہر صاحب امر کو اپنے ماتحتوں سے محبت ، شفقت اور رحمت کا سلوک کرنا چاہئے ۔ صلى الله 26 28 جون حضرت اقدس محمد مصطفی ﷺ کی امارت کا دور سب سے اعلیٰ تھا جو قیامت تک جاری رہے گا۔ عليه 27 15 جولائی محبت کی راہیں سیکھنی ہیں تو آنحضرت ﷺ ہی سے سیکھی جائیں گی۔ 28 12 جولائی MTA کے ذریعہ لوگوں تک علم الادیان و علم الابدان پہنچنے چاہئیں ۔ 537 29 19 جولائی جماعت احمدیہ میں مہمان نوازی کا ایک ایسا جذبہ ہے کی جس کی نذیر دنیا میں کوئی جماعت پیش نہیں کر سکتی۔ 555 31 30 26 جولائی ہم دنیا میں توحید کا قیام کر ہی نہیں سکتے جب تک اپنے نفس میں توحید کا قیام نہ کریں۔ 2 اگست نظام جماعت کی بقا اطاعت پر منحصر ہے اور اطاعت کی بقا تعاون علی البر پر منحصر ہے۔ 32 9 اگست بهترین اطاعت امر بالمعروف ونهی عن المنكر، جبکہ بہترین دعوت الی اللہ دعوت الی الخیر ہے۔ 33 16 اگست کامل یقین کے بغیر ہدایت کی طرف بلانا بے کار ہو جایا کرتا ہے۔ 34 23 اگست دنیاوی ہجرت کی طرح خدا تمہاری روحانی ہجرت کو بھی کبھی ضائع نہیں کرے گا۔ 575 593 613 631 651 35 30 اگست جماعت احمدیہ کے پھیلنے اور نشو ونما کا جماعت احمد یہ کے خلق مہمان نوازی سے ایک گہرا تعلق ہے۔ 673 36 6 ستمبر جماعت کو قول سدید اور دعاؤں کی تحریک 37 13 ستمبر جو پانی محمد رسول اللہ ﷺ پر اتر اوہ آج جماعت احمدیہ کی روحانی زندگی میں اپنی نشو و نما دکھارہا ہے۔ 38 20 ستمبر ہر احمدی مسلمان کو بد دیانتی کے خلاف مستعد ہو جانا چاہئے۔ 691 711 729