خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page iv of 1078

خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء) — Page iv

1 نمبر شمار خطبه فرموده بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فہرست خطبات (1996ء) عنوان صفحہ نمبر 1 5 جنوری حکمت ہی ہے جو دراصل اموال کے حصول کا موجب بن جایا کرتی ہے۔ 2 12 جنوری ہر ظلمت سے نکلنے کی ایک الگ راہ سلام ہے اور ہر راہ اسلام پر محمد رسول ﷺ روشنی ڈال رہے ہیں ۔ 21 1 5 3 19 جنوری خدا کی خاطر خدا کی عبادتوں کی توفیق مانگنے کیلئے سب سے عظیم مہینہ رمضان کا مہینہ ہے۔ 4 26 جنوری رمضان کی برکتوں اور اس کے گہرے فوائد کا سب سے بڑا اعلم حضرت اقدس محمد رسول اللہ ﷺ کو تھا۔ 2 فروری | کامل وفاداری اور کامل سچائی کے ساتھ خدا کو بلانے والے الزاع حضرت محمد تھے 6 ور فروری تمام تر مقصد رمضان کا خدا کا ملنا ہے۔ 7 16 فروری محض لیلۃ القدر کی تلاش کافی نہیں جب تک قرآن کریم سے ایک دائمی مستقل تعلق قائم نہ ہو۔ 8 23 فروری سب نوروں سے بڑھنے والا نور حضرت محمد مصطفی ﷺ کا نور ہے کیونکہ آپ کا ظرف بہت بڑا تھا۔ 139 صلى الله 41 61 79 99 119 9 10 1 مارچ جس دعوت کے میدان میں ہمیں جھونکا گیا ہے وہ اسلام کی اشاعت کا میدان ہے۔ 18 مارچ روشنی سمجھتے ہوئے جو اندھیروں کا سفر ہے وہ سب سے خطرناک ہے۔ 159 179 11 15 مارچ ہر اندھیرے کے مقابل ایک نور ہے۔ جب تک یہ اندھیرے موجود رہیں گے نور داخل نہیں ہوگا۔ 197 12 22 مارچ اللہ تعالیٰ کی عزت، رفعت، غیرت برداشت نہیں کرتی کہ وہاں اپنے نور کوز بر دستی ٹھونس دے۔ 217 13 29 مارچ ایک مرکز پر جمع ہونا رحمت سے تعلق رکھتا ہے۔ ممبران شوری کو نصائح ۔ 14 5 اپریل دعاؤں کے سہارے سے اپنے نفس کے اندھیروں کو دور کرنے کی کوشش کریں۔ 15 12 اپریل جماعت کی طاقت کا راز اس اطاعت میں ہے۔ جو فرشتوں نے دکھائی تھی ۔ 235 257 275 16 | 19 اپریل اللہ کی یہ تقدیر خوب کھل کر ظاہر ہوگئی ہے کہ آج دنیا کی تقدیر جماعت احمدیہ سے وابستہ ہو چکی ہے۔ 295 17 26 اپریل جب بھی خدا کے لئے خرچ کریں اپنے دل کوٹو لیں اور دیکھیں اس میں کتنی محبت پھوٹی ہے۔ 313