خطبات مسرور (جلد 19۔ 2021ء) — Page 30
خطبات مسرور جلد 19 30 خطبه جمعه فرمودہ مورخہ 08 جنوری 2021ء بھی ترقی ہے اور یہ لوگ قربانی کر رہے ہیں۔پاکستان میں تو جان کی قربانی بھی دی جارہی ہے۔مال کی قربانی بھی، ذہنی قربانی بھی دی جارہی ہے ، مستقل ٹارچر ان کو مل رہا ہے۔اللہ تعالیٰ ان کے لیے بھی آسانیاں پیدا فرمائے۔کینیڈا چوتھے نمبر پہ ہے۔پھر امریکہ ہے۔پھر بھارت ہے۔پھر آسٹریلیا ہے۔پھر مڈل ایسٹ کی ایک جماعت ہے۔پھر انڈو نیشیا ہے۔پھر گھانا ہے۔افریقین ملکوں میں سے گھانا بھی اب بڑے ملکوں کے مقابلے میں پہلی دس جماعتوں کی فہرست میں آگیا ہے۔فی کس ادائیگی کے لحاظ سے امریکہ نمبر ایک ہے۔پھر سوئٹزر لینڈ ہے۔پھر برطانیہ ہے۔افریقہ میں مجموعی وصولی کے لحاظ سے گھانا نمبر ایک ہے۔پھر نمبر دوماریشس۔پھر نائیجیریا۔پھر برکینا فاسو۔پھر تنزانیہ، سیر الیون، گیمبیا، کینیا، مالی اور بین ہے۔ان کی شاملین کی تعداد چودہ لاکھ باون ہزار ہے۔مجموعی وصولی کے لحاظ سے برطانیہ کی دس بڑی جماعتیں فار نہم (Farnham) نمبر ایک پر۔پھر اسلام آباد نمبر دو۔ووسٹر پارک (Worcester Park) نمبر تین۔پیٹنی (Putney) نمبر چار۔برمنگھم ساؤتھ (Birmingham-South) پانچ۔جنگھم (Gillingham) چھ۔ساؤتھ چیم (South Cheam) سات۔مسجد فضل آٹھ۔برمنگھم ویسٹ (Birmingham-West) نو اور نیو مولڈن (New Malden) دس۔مجموعی وصولی کے لحاظ سے پہلے پانچ ریجنز جو ہیں، نمبر ایک پر بیت الفتوح۔پھر مسجد فضل۔پھر اسلام آباد۔پھر ڈلینڈز (Midlands)۔پھر بیت الاحسان۔دفتر اطفال کے لحاظ سے پہلی دس جماعتوں میں فار نیم (Farnham) نمبر ایک۔پھر اسلام آباد نمبر دو۔پھر روہیمپٹن ویل(Roehampton Vale) - بیت الفتوح۔پھر مچم پارک (Mitcham Park)۔گلاسگو (Glasgow)۔پیم (Cheam)۔گلفرڈ (Guildford)۔ووسٹر پارک (Worcester Park)۔بر ساؤتھ (Birmingham South) - چھوٹی جماعتوں میں مجموعی وصولی کے لحاظ سے دس جماعتیں لینگٹن سپا۔(Leamington Spa) سپن ویلی (Spen Valley - بورن متھ (Bournemouth)۔برٹن اپان ٹرینٹ-Burton-upon) (Trent۔پیٹر برا (Peterborough - کونٹری (Coventry)۔ایڈنبرا(Edinburgh)۔کیتھلی (Keighley)۔سوانزی (Swansea)۔جرمنی کی پانچ لو کل امارات ہیمبرگ (Hamburg) نمبر ایک پر۔پھر فرینکفرٹ (Frankfurt)۔پھر ویز بادن (Wiesbaden)۔پھر گر اس گیر اؤ ( Gross Geran)۔پھر ڈٹسن باخ Dietzenbach)۔چندہ بالغان وقف جدید میں پہلی دس جماعتیں جرمنی کی رویڈر مارک (Rödermark)۔پھر نوٹس (Neuss)۔پھر نید (Nidda - پھر مہدی آباد۔پھر مائنز (Mainz) - کوبلنز (Koblenz) - بناؤ(Hanau)۔لانگن (Langen) - فلورس ہائم (Florsheim)۔بینز ہائم (Bensheim)۔پینی برگ (Pinneberg)۔