خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء) — Page 688
خطبات مسرور جلد 14 6 احادیث معروف باتوں پر عمل کرے، نیکیوں پر عمل کرے اور روحانی لحاظ سے اپنے سے بڑھے ہوئے کو دیکھو تا کہ مادی دوڑ بری باتوں سے روکے، یہی اس کے لئے صدقہ ہے 414 میں بڑھنے کی بجائے روحانی دوڑ میں بڑھنے کی کوشش کرو 565 اپنے بھائی کو مسکر اکر ملو اور یہ صدقہ ہے جود نیا میں اللہ تعالیٰ کا گھر تعمیر کرتا ہے وہ جنت میں اپنے معمولی سی نیکی کو بھی حقیر نہ سمجھو، اپنے بھائی سے خندہ لئے گھر تعمیر کرتا ہے پیشانی سے پیش آنا بھی نیکی ہے راستہ دکھانا بھی ایک صدقہ ہے 422 423 423 575 آپ کا فرمانا کہ جب تم جنت کے باغوں میں سے گزرو تو وہاں کچھ کھا اور پی لیا کرو ، اللہ تعالیٰ کا ذکر، تسبیح، ایک صحابی کی مہمان نوازی کا واقعہ ، اس کی مہمان نوازی تحمید، سُبْحَانَ اللہ کہنا، الْحَمْدُ لله، لا إلهَ إِلَّا الله ، کے متعلق آپ کا فرمانا کہ تمہاری رات والے عمل اور اللہ اکبر، یہ سب کہنا اور پڑھنا جنت کے کھانے ہیں اور 424 490 پینے ہیں 580۔579 614 ترکیب سے تو اللہ تعالیٰ بھی ہنس دیا جو شخص کسی جگہ رہائش اختیار کرے یا عارضی پڑاؤ ڈالے تو آپ نے پیشگوئی فرمائی تھی کہ مسلمان اسلامی تعلیم کی اس وقت یہ دعا مانگے کہ "میں اللہ تعالیٰ کے مکمل کلمات کی حقیقت کو بھلا دیں گے۔۔۔پناہ میں آتا ہوں اور ہر شر سے اللہ تعالی کی پناہ چاہتا ہوں 434 کسی شخص کے دل میں ایمان اور کفر نیز صدق اور کذب اکٹھے مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے رہنے کا بھی ایک ثواب ہے 435 نہیں ہو سکتے اور نہ ہی امانت اور خیانت اکٹھے ہو سکتے ہیں 619 ایسے لوگ جن کی ہر ایک تعریف کرتا ہے، آپ کے تین امور کے بارے میں مسلمان کا دل خیانت نہیں کر سکتا، ارشاد کے مطابق ان لوگوں میں شامل ہوتے ہیں جن پر خدا تعالیٰ کے لئے کام میں خلوص نیت، ہر مسلمان کے لئے جنت واجب ہو جاتی ہے خیر خواہی اور جماعت مسلمین کے ساتھ مل کر رہنا 619 حقیقی مومن وہی ہے جو ، جو چیز اپنے لئے چاہتا ہے وہی اپنے آپ سے نماز کے دوران تلاوت کرتے ہوئے کوئی غلطی بھائی کے لئے ، دوسرے کے لئے چاہتا ہے 511،499 ہو گئی تو حضرت علی کا لقمہ دینا، آپ کا اسے پسند نہ فرمانا 627 ہندہ کو آپ کا معاف فرمانا اور اس کے حق میں دعا کرنا 507،506 آپ اور حضرت عائشہ کے درمیان دوڑ کا مقابلہ ہونا اور حضرت عائشہ کی روایت کہ آپ نے اپنے اوپر ہونے والی آپ کا پہلی دفعہ پیچھے رہ جانا، کچھ عرصے کے بعد دوسری کسی زیادتی کا کبھی انتقام نہیں لیا دفعہ پھر مقابلہ ہونا اور آپ کا حضرت عائشہ سے جیت جانا اس آپ نے رئیس المنافقین عبد اللہ بن ابی بن سلول کا جنازہ پر آپ کا فرمانا يَا عَائِشَهِ تِلْكَ بِتِلْكَ پڑھا یا باوجود اس کے کہ حضرت عمرؓ نے جنازہ نہ پڑھانے کی آپ نے دو جھگڑا کرنے والوں کو فرمایا اللہ تعالیٰ کے حکم کے درخواست کی تھی مطابق ایک فریق قسم کھائے گا دوسرے نے کہا یہ تو جھوٹا ایک شخص کا آپ سے غلام کو سزا دینے کے متعلق ہے یہ تو سو قسمیں بھی کھالے گا اس پر آپ نے فرمایا دریافت کرنا آپ کا فرمایا کہ تم اس سے ہر روز ستر مرتبہ میں نے تو خدا تعالیٰ کے حکم کے مطابق فیصلہ کرنا ہے اگر یہ جھوٹی قسمیں کھاتا ہے تو اس کا معاملہ پھر خدا تعالیٰ کے ساتھ در گزر کر لیا کرو 506 507 508 629 631 ایک صحابی کا آپ کی سیرت کے متعلق حضرت عائشہ سے ہے وہ خود ہی اسے سزا دے دے گا دریافت کرنا حضرت عائشہ کا جواب دینا کہ کیا تم نے قرآن آپ نے کسوف و خسوف کو خدا تعالیٰ کا نشان قرار دیا 635 نہیں پڑھا؟ پس جو قرآن کہتا ہے وہی آپ کی زندگی کی اور ابو بکر اس امت میں سب سے افضل ہیں سوائے اس کے 523 کہ کوئی نبی مبعوث ہو 650 ہر عمل کی تفصیل ہے دنیاوی مال و اسباب کے لحاظ سے اپنے سے کمتر کو دیکھو اور حضرت عائشہ کا فرمانا کہ آپ کو خاتم الانبیاء تو کہو لیکن یہ نہ