خطبات مسرور (جلد 14۔ 2016ء) — Page 687
خطبات مسرور جلد 14 5 احادیث 371 ایک صحابیہ جو تیار نہ ہوتی تھیں اور اپنا خیال نہ رکھتی تھیں جاتا ہے حالانکہ وہ جنتیوں میں سے ہوتا ہے کیونکہ ان کا خاوند دن رات عبادت میں مشغول رہتا تھا، آپ جس نے متواتر تین جمعے جان بوجھ کر چھوڑ دیئے اللہ تعالیٰ کا اس صحابیہ کے خاوند کو بلانا اور فرمانا تمہارے نفس کا بھی تم اس کے دل پر مہر کر دیتا ہے پر حق ہے تمہاری بیوی کا بھی تم پر حق ہے آپ نے فرمایا کہ غلام ، عورت، بچہ اور مریض یہ سب اپنے صحابہ کے متعلق آپ نے ہمیں فرمایا کہ وہ تمہارے مجبوری کے زمرہ میں آتے ہیں ان کو جمعہ سے استثناء بچتار ہے 353 354 367 367 حاصل ہے 371 371 387 389 391 لئے راستہ دکھانے والے ہیں ان کے پیچھے چلو آپ نے غیبت کے متعلق فرمایا کہ کسی کی سچی بات کا اس کی قوم کا سر دار قوم کا خادم ہوتا ہے غیر موجودگی میں اس طرح بیان کرنا کہ اگر وہ موجود ہے تو جتنا زیادہ کوئی عاجزی اور خاکساری اختیار کرتا ہے اللہ اسے بری لگے تو یہ غیبت ہے اور اگر اس میں وہ بات ہے ہی تعالیٰ اتنا ہی اسے بلند مر تبہ عطا کرتا ہے نہیں جو بیان کی جارہی ہے تو یہ بہتان ہے 361،360 آپ نے یمن کے والی مقرر فرما کر ان کو یہ نصیحت فرمائی جمعہ میں ایک ایسی گھڑی آتی ہے کہ ایک مسلمان جب کہ لوگوں کے لئے آسانی پیدا کرنا، مشکلیں نہ پیدا کرنا اور کھڑا انماز پڑھ رہا ہو تو جو دعا مانگے قبول ہو جاتی ہے، یہ گھڑی محبت اور خوشی پھیلانا، نفرت کو نہ پہنے دینا بہت مختصر ہے آپ کے پاس ایک صحابی آئے اور عرض کی کہ یارسول آپ نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کا ذریعہ بتاتے ہوئے اللہ! میں تو منافق ہوں میں جب آپ کے پاس مجلس میں فرمایا کہ پانچ نمازیں اور جمعہ سے اگلے جمعہ تک اور رمضان بیٹھتا ہوں تو میری حالت اور ہوتی ہے اور جب آپ کی اگلے رمضان تک ان کے درمیان ہونے والے گناہوں کا مجلس سے اٹھ کر چلا جاتا ہوں تو میری حالت اور ہوتی کفارہ بن جاتا ہے بشر طیکہ انسان بڑے بڑے گناہوں سے ہے، فرمایا یہی تو مومن کی علامت ہے تم منافق نہیں ہو 398 آپ افواج کو جنگ کے لئے بھجواتے تو ہدایت فرماتے کہ جب جمعہ کا دن ہو تا ہے تو مسجد کے ہر دروازے پر فرشتے عورتوں، بچوں، بوڑھوں، راہبوں، پادریوں کو قتل نہیں ہوتے ہیں، اور وہ مسجد میں پہلے آنے والے کو پہلا لکھتے ہیں کرنا، ہر شخص جو ہتھیار نہیں اٹھاتا یا کسی بھی شکل میں اور اسی طرح آنے والوں کی فہرست ترتیب وار تیار کرتے مسلمانوں کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنتا اسے کوئی ہیں یہاں تک کہ جب امام خطبہ دے کر بیٹھ جاتا ہے تو وہ نقصان نہیں پہنچانا اپنار جسٹر بند کر دیتے ہیں آپ کے زمانے میں تو بلا تخصیص سب کو سلام کہا جاتا تھا 410 جمعہ پر آنے والوں کا ثواب، آخر میں آنے والے کو مرغی جس کے لئے باب دعا کھولا گیا تو گویا اس کے لئے رحمت کے انڈے جتنا ثواب ملنا اور پہلے آنے والے کو اونٹ جتنا کے دروازے کھول دیئے گئے، اللہ تعالیٰ سے جو چیز مانگی ثواب ملنا جاتی ہے ان میں سے سب سے زیادہ اللہ تعالیٰ کو عافیت لوگ قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کے حضور جمعوں میں آنے طلب کرنا محبوب ہے، اللہ تعالیٰ کے بند و تم پر لازم ہے کہ کے لحاظ سے بیٹھے ہوں گے یعنی پہلا دوسرا تیسر ا پھر چوتھا تم دعا کرنے کو اختیار کرو اور راوی نے کہا یہ بھی آپ نے فرمایا کہ چوتھا بھی اللہ تعالیٰ اللہ کے نزدیک دعا سے زیادہ قابل عزت اور کوئی چیز نہیں 413 کے دربار میں بیٹھنے کے لحاظ سے کوئی دور نہیں ہے 371 ابتلاؤں اور آگ سے بچنے کے لئے صدقات دو 414 نماز جمعہ پڑھنے آیا کرو اور امام کے قریب ہو کر بیٹھا کرو ہر مسلمان پر صدقہ کرنا فرض ہے، صحابہ کے پوچھنے پر کہ اور ایک شخص جمعہ میں پیچھے رہتے رہتے جنت سے پیچھے رہ جس کے پاس کچھ بھی نہ ہو وہ کیا کرے؟ تو فرمایا کہ وہ 370 371-370 409 413