خطبات محمود (جلد 6) — Page 553
۵۵۳ للہ لا الہ الہ سلم نے فرمایا کہ دور میں مں نے عورتوں کو زیادہ دیکھا۔ بوجہ ان کے ناشکر گزار ہونے کے تو ناشکروں کی سزا جہنم ہے۔ لوگ معاملات سے۔ لوگ معاملات سے حالات کا اندازہ کرتے ہیں۔ نمازوں سے نہیں۔ اگر اس طرح تبلیغ کے رستہ کو بند کر دیا تو پھر کوئی عمدہ رستہ نہیں۔ پس اپنے معاملات کی درستی پر بہت زور دو اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کو اس بات کے سمجھنے کی توفیق دے۔ آمین : الفضل ۲۵ نومبر ته )