خطبات محمود (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 546 of 580

خطبات محمود (جلد 6) — Page 546

۵۴۶ اور عقل سے بھر دیا۔ اس نے ہمیں ہتھیار دیتے ۔ پس ایسے محسن اور ایسے منعم کے احسان کا ذکر اور نعمت کا تذکرہ کیوں نہ ہو۔ اگر تم اس نعمت کو ظاہر نہیں کرتے۔ تو یہ دو حال سے خالی نہیں ۔ یا توتم اس کو نعمت مجھے نہیں یا تم بیمار ہو۔ تم تم بیمار ہو۔ تم پر خدا کا یہ فضل ہے کہ اس نے تمہیں اپنا مسیح موعود دیا۔ لیکن اگر اس فضل کے باوجود تم میں کوئی حرکت نہیں پیدا ہوتی تو کیا اور میں پیدا تو نہیں معلوم ہوگا کہ تمہاری صحبت میں فتور ہے۔ یا تم کہتے ہو کہ ہم مسیح موعود کو سمجھے ہوئے ہیں مگر تم کو معلوم ہیں کہ مسیح موعود کی ضرورت کیا ہے اور اس لیے تمہیں اس کی قدر نہیں ۔ اگر جوش تبلیغ نہیں۔ تو تم کو مسیح موعود کے متعلق پھر غور کرنا چاہیتے اور اپنی حالت کی اصلاح کرنی چاہیئے ۔ پس اگر تم میں شکر گزاری ہے اور تم مسیح موعود کو نعمت سمجھتے ہو۔ تو تمہارا سر سجدہ میں گھر جانا چاہیتے ۔ اور دین کی تبلیغ میں لگ جانا چاہیتے اور اگر نہیں سمجھتے۔ تو پہلے اپنی حالت کو درست کرنا چاہتے ۔ اللہ تعالیٰ ہماری جماعت کو اس نعمت کے سمجھنے کی توفیق دے اور وہ ہستی کو ترک کر دے ۔ الفضل ۱۸ نومبر ۱۹ ) (