خطبات محمود (جلد 6) — Page 290
۲۹۰ ہے۔ ہے اس کہ جنسی اس لیے میں اپنی جماعت کو نصیحت کرتا ہوں کہ خدا نے جو مسیح موعود کے ذریعہ آپ لوگوں کو رتبہ اور درجہ دیا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ وہ آپ کی کمزوریوں اور خرابیوں کی وجہ سے چھین لیا جاو ہے۔ اور جس طرح کہ پہلی قوموں کو ان کی شرارتوں کے باعث متروک بنایا گیا ۔ اسی طرح آپ کو بھی متروک بنا دیا جائے پس اپنی اصلاح کی طرف خاص طور پر توجہ کرو۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو توفیق دے کہ وہ کہ شبہ جو آپ کو حاصل ہوا ہے ۔ وہ آپ کی آئیندہ کہ وہ رشتہ جوآپ ۔ وہ نسلوں میں باقی رہنے اور آپ اس کو اپنی نسلوں کے لیے اور وہ آئیندہ اور وہ اس سے آگے آنے والوں کے لیے چھوڑ جائیں ۔ امی نے : الفضل ۳۰ اگست شانه )