خطبات محمود (جلد 3) — Page 11
خطبات محمود جلد سوم کرتا ہوں۔ ایک انسان کا ہدایت یاب ہونا مشکل ہے اور یہاں تو اپنے فضل محض اپنے فضل سے جماعتوں کی جماعتیں لا رہا ہے ۔ پس اس صورت سے کام کرو کہ گویا تم خدا کے ہاتھ میں آئے ہو ۔ اگر کام میں کوئی نقص آیا تو سمجھو کہ یہ خدا کے کام پر نقص عائدہ ہوگا۔ پس خوب محنت سے کام کام کرو - صدق و مداد پر عمل پیرا رہو۔ جو فلاح پانا رار ہو ۔ جو فلاح پانا چاہتے ہیں انہیں چاہئے کہ وہ اللہ کے لئے ہو جائیں اللہ تعالی خود انہیں سب کچھ دے گا۔ وہ پہلے دیکھنا چاہتا ہے کہ انسان میرا مقابلہ تو نہیں کرتا۔ جب تک کوئی دکھ برداشت نہ کرو گے سکھ کو نہ پاسکو گے پس جو آسودگی چاہتے ہیں وہ خدا کے لئے تنگی برداشت کرنے کے واسطے تیار ہو جائیں جو اپنے آپ کو پہلے اللہ تعالی کے سپرد کر دیتے ہیں وہ کبھی ضائع نہیں ہوتے۔ اللہ تعالٰی ہماری جماعت کو صدق و سداد عطا فرمائے ان کے نفسوں کی اصلاح کرنے ان کی کمزوریوں کو دور کر دے، ان کے اندر اخلاص، تقویٰ، پرہیزگاری پیدا ہیز گاری پیدا کرے ۔ ان کو ایسا کر دے کہ اس کے ارادہ کے خلاف کچھ نہ کریں۔ وہ ایسے ہو جائیں جیسے بچہ ماں پر اپنا سب بھروسہ رکھتا ہے۔ ان کی غلطیاں جو ہیں معاف کردے، کاموں میں برکت دے، ہاتھوں میں برکت دے، خیالوں میں برکت دے، نیک خواہشوں میں برکت دے۔ اپنے حق میں بہتر بات اہم ہم نہیں سمجھتے کونسی ہے ہے وہ وہ آ۔ آپ آپ ہی ہی ؟ جو بہتر ہے وہ کرے ۔ تکبر، خودی، اباء، خود پسندی، ان میں نہ رہے ہر طرح پر ان کی اصلاح ہو جائے ۔ اللہ تعالی اس رشتہ میں برکت دے۔ اللهم آمین۔ الفضل ۳۰۔ مارچ و یکم اپریل ۱۹۱۵ء صفحه ۱۱ تا ۱۴) له الاحزاب: اے ه ترندی ابواب الامثال باب ما جاء مثل ابن ادم واجله وأمله ه تاریخ احمدیت جلد ۳ صفحه ۲۰۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس رجسٹر کا نام کتاب) "کتاب البین و البنات" رکھا تھا۔ شه مولوی محمد علی صاحب کی طرف اشارہ ہے۔