خطبات محمود (جلد 3) — Page 149
خطبات محمود ۱۴۹ جلد سوم فن کے ماہر اور واقف ہیں اور وہ انبیاء، رسل اور اولیاء و صلحاء ہوتے ہیں جو شخص اہل فنون کو چھوڑ کر نا واقفوں کے پیچھے چلتا ہے دکھ اٹھاتا ہے۔ زندگی مبارک اور بآرام کرنے کے لئے ان کی ضرورت ہے ورنہ ان سے علیحدگی میں جھگڑے ہیں۔ ے فریقین کا الفضل سے تعین نہیں ہو سکا۔ ه تذکره صفحه ۵۰۹- ایڈیشن چهارم ه الحشر آیت : 19 الفضل ۲۴۔ جولائی ۱۹۲۲ء صفحہ ۷)