خطبات محمود (جلد 39)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page xii of 392

خطبات محمود (جلد 39) — Page xii

خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده (viii) موضوع خطبه صفحه 38 16 جنوری 1959 ء ہمارا خدا زندہ خدا ہے وہ پہلے کی طرح اب بھی اپنے نشانات دکھا رہا ہے اور آئندہ بھی دکھاتا رہے گا۔ معجزات اور نشانات سماوی کے بغیر ایمان محض رسم اور قصہ کہانی بن کر رہ جاتا ہے 39 23 جنوری 1959 ء نکاح دنیوی لحاظ سے سب سے بڑا عقد ہے جو مرد اور عورت دونوں پر بعض اہم ذمہ داریاں عائد کرتا ہے۔ اس عقد میں خاوند اور بیوی دونوں کے والدین 317 اور عزیزوں کے ساتھ حسنِ سلوک کا عہد بھی شامل ہے۔ 325 40 30 جنوری 1959 ء اسلام دنیوی اور دینی دونوں معاملات میں زیادتی کو ناجائز قرار دیتا ہے۔ اپنے کاموں میں ہمیشہ عدل و انصاف کو ملحوظ رکھو اور گناہ اور بدی کے امور میں ہرگز تعاون نہ کرو۔ 41 6 فروری 1959ء ہماری جماعت کے زمینداروں کو چاہیے کہ وہ محنت اور ہمت سے کام لیتے ہوئے اپنے ملک کی زرعی پیداوار بڑھانے کی کوشش کریں۔ ہر جگہ ایک سیکرٹری زراعت مقرر کیا جائے جو مرکز میں باقاعدہ رپورٹ بھیجا کرے کہ 331 اُس کے علاقہ میں اس سلسلہ میں کیا کوشش ہو رہی ہے 42 13 فروری 1959ء دوست تحریک جدید اور وقف جدید کے وعدے جلد سے جلد بھجوائیں۔ اپنے وعدوں کو بڑھا کر پیش کرنا دنیا میں اسلام کی ترقی اور خدا تعالیٰ کی خوشنودی کے حصول کا موجب ہے 337 344