خطبات محمود (جلد 39)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page xi of 392

خطبات محمود (جلد 39) — Page xi

(vii) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه صفحه 33 5 دسمبر 1958ء سورہ فاتحہ اسلام کی بہترین دعاؤں میں سے ایک دعا ہے 281 291 297 303 307 اگر ہم پورے اخلاص کے ساتھ اسے پڑھتے رہیں تو یقیناً اللہ تعالی اسلام کو تمام دیگر ادیان پر کھلا کھلا غلبہ عطا کرے گا 34 12 دسمبر 1958 ء جلسہ سالانہ پر آنے والے دوست سردی سے بچاؤ کے لیے پورا بستر اور کپڑے ہمراہ لائیں۔ جلسے کے موقع پر کھانے کے سلسلے میں اگر دوستوں کو کوئی تکلیف ہو تو اُسے ثواب سمجھ کر برداشت کریں۔ 35 | 26 دسمبر 1958 ء ہماری جماعت کا فرض ہے کہ وہ خواتین کی دینی تعلیم کی طرف خصوصیت کے ساتھ توجہ کرے۔ جمعہ اسلام کے نہایت اہم ارکان میں سے ہے عورتوں کو اس امر میں ضرور شریک ہونا چاہیے۔ 36 2 جنوری 1959 ء اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ باوجود شدید بارشوں کے جلسہ سالانہ کے دوران موسم بہت اچھا رہا۔ ہماری جماعت کو اس لیے قائم کیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کو دنیا میں قائم کیا جائے وو 37 9 جنوری 1959 ء بھار بھارتی اخبار پرتاپ“ نے میری جلسہ سالانہ والی تقریر کو نہایت بگاڑ کر پیش کیا ہے۔ جماعت احمد یہ خدا تعالیٰ کی قائم کردہ جماعت ہے وہی اس کی حفاظت کرے گا۔