خطبات محمود (جلد 38) — Page vii
صفحه 91 107 114 126 129 موضوع خطبه iii خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 11 12 اپریل 1957ء الله تعالى اَصْدَقُ الصَّادِقِينَ ہے۔ وہ ہمیشہ بچوں کا ساتھ دیتا ہے ۔ جب کسی فرد یا قوم کے خلاف متواتر جھوٹ بولا جائے تو خدا تعالیٰ کی مدد اور نصرت اسے پہلے سے بھی زیادہ حاصل ہو جاتی ہے 12 19 اپریل 1957 ء مختلف ممالک میں اسلام اور احمدیت کی ترقی کے آثار۔ تبلیغ کے جو نئے رستے کھل رہے ہیں دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ اُن میں ہمیں کامیابی بخشے ۔ 13 3 مئی 1957ء افریقہ، امریکہ اور یورپ میں نئی مساجد کی تعمیر اور ان کی اہمیت ۔ پاکستان کی احمدی جماعتوں کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے اپنے مقامات پر نئی مساجد تعمیر کرنے کی کوشش کریں 14 10 مئی 1957 ء ایک اٹالین عورت کی اسلام سے متعلق ایک اہم کتاب 15 | 17 مئی 1957ء دوست دعا کریں کہ اللہ تعالی ترجمہ قرآن کریم کا کام جلد مکمل 16 کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ قرآن کریم معارف کا ایک بڑا بھاری خزانہ ہے اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کرو 31 مئی 1957 ء اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے اور اس کا ہمارے ساتھ ہونا یقیناً ہماری صداقت کی دلیل ہے۔ ہمارا اصل مقصود خدا ہے اگر وہ ہمیں مل گیا ہے تو پھر دنیا کی مخالفت کوئی حقیقت نہیں رکھتی 135 17 14 جون 1957ء اگر انسان پورے یقین کے ساتھ خدا تعالیٰ کو پکارے تو اس کی پکار کبھی ضائع نہیں جاتی اور خدا اُس کی مدد کے لیے دوڑا چلا 140 آتا ہے