خطبات محمود (جلد 38) — Page vi
صفحه 42 49 57 63 86 موضوع خطبه ii خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 6 8 فروری 1957ء دعائیں کریں کہ اللہ تعالیٰ کشمیر کے مسلمانوں کو اپنے منشا کے مطابق فیصلہ کرنے اور اس پر کار بند ہونے کی توفیق دے۔ کشمیر کے متعلق صلح کرانے کی پیشکش کرنے والے ممالک ہرگز پاکستان کے ساتھ خیر خواہی نہیں کر رہے 7 15 فروری 1957 ء اپنے فرض کی اہمیت کو محسوس کرو تا تم اللہ تعالیٰ کی برکتیں حاصل 8 9 کر سکو۔ تمہارے قلوب میں لوگوں کی اتنی ہمدردی ہونی چاہیے کہ ہر شخص تمہیں اپنا سچا خیر خواہ سمجھے 15 مارچ 1957ء قرآنی دعائیں اپنے اندر بڑی بھاری برکات رکھتی ہیں اُن سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرو۔ اللہ تعالیٰ پر توکل کرو اور سمجھ لو کہ تمہیں جو بھی برکت اور کامیابی حاصل ہوئی ہے خدا تعالیٰ کی مدد سے ہی حاصل ہوئی ہے 22 مارچ 1957ء لَقَدْ أَنْزَلْنَا أَيْتِ مُّبَيِّنَةٍ وَاللَّهُ يَهْدِي مَنْ يَّشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ - اگر انسان حقیقی مومن بن جائے تو اللہ تعالیٰ اُس کے ایمان کی تازگی کے سامان پیدا کرتا رہتا ہے 10 29 مارچ 1957 ء ایک اہم رویا اور اس کی تعبیر ۔ دوستوں کو چاہیے کہ بکثرت استغفار کو اپنا شعار بنائیں اور دعائیں کریں کہ اللہ تعالیٰ جماعت کو ہر شر سے محفوظ رکھے، اپنے فضل سے اسے کامیابی بخشے اور اس کی تائید و نصرت فرمائے