خطبات محمود (جلد 38)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 134 of 279

خطبات محمود (جلد 38) — Page 134

خطبات محمود جلد نمبر 38 134 1957ء پڑھیں اور اس سے فائدہ اٹھائیں تو قیامت تک ہم لوگوں کے لیے یعنی ترجمہ کرنے والے کے لیے، ترجمہ لکھنے والوں کے لیے، چھاپنے اور چھپوانے والوں کے لیے ثواب جاری رہے گا۔ تھوڑی سی اور کی چند ماہ کی محنت کا سوال ہے۔ اس کے بعد قیامت تک ثواب کا رستہ کھلا رہے گا۔ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ثواب کا وہ رستہ ضائع نہ ہو۔ )الفضل 31 مئی 1957ء 1 : سائیس : گھوڑے کی خدمت اور دیکھ بھال کرنے والا ( فیروز اللغات اردو جامع فیروز سنز لاہور ) 2 : قُلْ لَوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِكَلِمَتِ رَبِّي لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ أَنْ تَنْفَدَ كَلِمَتُ رَبِّي وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًا (الكهف : 110)