خطبات محمود (جلد 37) — Page xiii
صفحه 537 546 563 568 585 604 موضوع خطبه (ix) خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده 46 | 23 نومبر 1956ء دوست تحریک جدید کے وعدے بھجوانے میں سستی سے کام نہ لیں اور پہلے۔ سے بڑھ چڑھ کر وعدے لکھوائیں خدا تعالیٰ نے ہمارے لیے خوشیوں کے دن مقدر کر رکھے ہیں ان کو قریب لانے کے لیے ہمیں زیادہ سے زیادہ قربانی کرنی چاہیے 47 | 30 نومبر 1956 ء إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ میں خدا تعالیٰ نے یہ گر بتایا ہے کہ مومن ہمیشہ اور ہر حال میں خدا تعالیٰ پر توکل رکھتے ہیں جماعت سے الگ ہونے والوں نے اپنے عمل سے ظاہر کر دیا۔ ہے کہ وہ خدا تعالیٰ سے منہ پھیر کر دوسروں کی طرف دیکھ رہے ہیں 48 | 7 دسمبر 1956ء دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری صحت میں برکت دے تا کہ میں اسلام اور احمدیت کی اور زیادہ خدمت کر سکوں 49 14 دسمبر 1956 ء جب بھی کوئی مصیبت آئے تم فوراً خدا تعالیٰ کے سامنے جھکو اور یقین رکھو کہ وہ ضرور تمہاری مدد کرے گا 50 21 دسمبر 1956ء يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ یہ آیت بتاتی ہے کہ امام کی کامل اطاعت نظام کو قائم رکھنے اور کامیابی حاصل کرنے کا بڑا بھاری گر ہے 51 | 28 دسمبر 1956ء ہمیشہ یہ دعا کرتے رہو کہ دنیا میں اللہ تعالیٰ کا نام بلند ہو اور دین اسلام کی عزت قائم ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔