خطبات محمود (جلد 37) — Page xii
خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده (viii) موضوع خطبه صفحه 42 26 اکتوبر 1956 ء صدیوں کے بعد تمہارے لیے یہ موقع پیدا ہوا ہے کہ تم تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوْفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ کے قرآنی حکم کو پورا کر کے الہی انعامات کے وارث بن جاؤ 43 | 2 نومبر 1956ء چندہ تحریک جدید کے نئے سال میں پہلے سے بھی زیادہ جوش، اخلاص اور قربانی سے حصہ لو اور بڑھ چڑھ کر وعدے لکھواؤ فتنہ منافقین کے متعلق پینتیس برس قبل کی شائع شدہ ایک پیشگوئی آج لفظا لفظا پوری ہو رہی ہے 44 9 نومبر 1956ء جلسہ سالانہ کے موقع پر پہلے سے کئی گنا زیادہ تعداد میں آؤ اور اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی ہمراہ لانے کی کوشش کرو چندہ جلسہ سالانہ جلد سے جلد بھجوانے کی کوشش کرو تا کہ مہمانوں کے لیے خوراک اور رہائش کے انتظامات میں دقت نہ ہو 45 | 16 نومبر 1956ء قبولیت دعا کا ایک القائی نسخہ دو ہم قدم قدم پر خدا تعالیٰ کی طرف توجہ کرتے ہیں اور اس کی 479 497 512 رضا کی جستجو کرتے ہیں ان فقروں میں قبولیت دعا کے اہم گر بتائے گئے ہیں۔ دوستوں کو چاہیے کہ ان سے فائدہ اُٹھائیں 528