خطبات محمود (جلد 35) — Page vi
صفحه 58 72 86 98 105 119 127 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده موضوع خطبه 12 فروری 1954 ء جماعت کے مخلص و دوست اپنا پورا زور لگائیں کہ ہر احمدی 12 7 تحریک جدید میں حصہ لے 8 19 فروری 1954 ء جماعت احمد یہ لاہور سے خطاب ۔ اللہ تعالیٰ نے تمہیں اولیت کا جو مقام دیا تھا اُسے دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کرو 9 26 فروری 1954 ء الہی جماعتیں ہمیشہ مخالفتوں کے طوفان میں محض خدا تعالیٰ کے فضل سے ترقی کیا کرتی ہیں اور یہ ایک بہت بڑا نشان ہوتا ہے 21 مئی 1954 ء ربوہ میں رہنے والوں کا فرض ہے کہ وہ نیک نمونہ دکھا ئیں 21 10 اور اپنی اصلاح کی کوشش کریں 11 | 28 مئی 1954 ء تقدیر کا جو حصہ اللہ تعالیٰ نے بندوں کے اختیار میں رکھا ہے 12 اس میں کوشش اور تدبیر کے بغیر کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا کرتا۔ جو چیزیں خدا تعالیٰ نے تمہارے سپرد کی ہیں وہ تم نے ہی کرنی ہیں ان کے متعلق محض تو کل کرنا غلطی ہے 4 جون 1954ء ہم نے خدا تعالیٰ کے احسانات اور اس کے فضلوں کا بارہا مشاہدہ کیا ہوا ہے۔ مشکلات کے وقت تمہیں بہر حال خدا تعالیٰ ہی کی طرف متوجہ ہو کر اُسی سے مدد مانگنی چاہیے 13 | 18 جون 1954 ء جماعت کے کمزور حصے کو مضبوط بنانے اور اس کی کمزوریوں کو دور کرنے کی کوشش کرو