خطبات محمود (جلد 35)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 461

خطبات محمود (جلد 35) — Page v

فہرست مضامین خطبات محمود جلد 5 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده ( خطبات جمعہ 1954ء ) 1 یکم جنوری 1954 ء نئے سال کا اہم پروگرام موضوع خطبه 35 2 8 جنوری 1954 ء اسلام ایک مستقل سچائی اور ابدی صداقت ہے جو زمانہ کے حالات سے ہرگز متاثر نہیں ہو سکتی 15 جنوری 1954ء مساجد اپنی ذات میں بڑی برکات رکھتی ہیں ان کی وسعت کے ساتھ ہی ہماری جماعت کی ترقی وابستہ ہے 4 22 جنوری 1954 ء اچھی طرح ذہن نشین کر لو کہ تمہاری روحانی زندگی تبلیغ اسلام سے وابستہ ہے اور یہ کام قیامت تک جاری رہے گا 5 29 جنوری 1954ء قبولیت دعا کے تازہ نشانات کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے ایمان کو بڑھانے اور اسے تقویت دینے کے سامان صفحه 1 6 10 22 عطا فرمائے ہیں 5 فروری 1954 ء مبارک ہیں وہ لوگ جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلام کی حفاظت کے لیے اس وقت قربانی کریں اور اس خدمت کو انعام سمجھیں 40 51